لبنان پر اسرائیلی حملے میں 11 افراد شہید

لبنان پر اسرائیلی حملے میں 11 افراد شہید

جنوبی لبنان کے گاؤں فربتا پر اسرائیل کے فضائی حملے میں 4 سالہ بچے سمیت 7 افراد جاں بحق ہوئے۔
لبنان پر اسرائیلی حملے میں 11 افراد شہید

Webdesk

|

6 Apr 2026

اسرائیل کی جانب سے کیے جانے والے فضائی حملے میں 11 افراد شہید ہوگئے۔

لبنان کی وزارت صحت کے مطابق جنوبی لبنان کے گاؤں فربتا پر اسرائیل کے فضائی حملے میں 4 سالہ بچے سمیت 7 افراد جاں بحق ہوئے۔

اس کے علاوہ بیروت کے جناح محلے پر ایک اور اسرائیلی حملے میں چار افراد شہید جبکہ 39 دیگر زخمی ہوئے۔

Comments

https://www.dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!