کراچی ایئرپورٹ دھماکا سے متعلق سنسنی خیز انکشاف، خاتون سہولت کار بھی گرفتار

کراچی ایئرپورٹ دھماکا سے متعلق سنسنی خیز انکشاف، خاتون سہولت کار بھی گرفتار

حملہ آور کے بیک اپ پر ایک گاڑی موجود تھی
کراچی ایئرپورٹ دھماکا سے متعلق سنسنی خیز انکشاف، خاتون سہولت کار بھی گرفتار

ویب ڈیسک

|

10 Oct 2024

کراچی ایئر پورٹ کے قریب مبینہ خودکش دھماکے کی تحقیقات میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے جس کے مطابق دوسری بارود سے بھری گاڑی بھی بیک اپ پر تھی۔

تحقیقات میں ایک اور پیشرفت یہ ہے کہ سیکیورٹی اداروں کی ملیر میں چھاپہ مار کر خودکش حملہ آور کو رہائش کی سہولت دینے پر گرفتار کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق خاتون کو گرفتار دہشت گردوں کی نشاندہی پر حراست میں لیا گیا ہے، ایئر پورٹ کے قریب خودکش دھماکے کی منصوبہ بندی میں خاتون کے ملوث ہے، جسے سی سی ٹی وی کی مدد سے گرفتار کیا گیا۔گرفتار ملزمان نے کراچی میں خود کش بمبار کو تمام سہولیات فراہم کیں۔

Comments

https://www.dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!