4 hours ago
ذہنی معذور لڑکی سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار
ایس پی ماڈل ٹاؤن کے مطابق 17 سالہ لڑکی گھر سے تندور پر نان لینے گئی تھی
Webdesk
|
29 Jun 2026
کاہنہ: کاہنہ میں ذہنی معذور لڑکی سے زیادتی کرنے والے ملزم کو پولیس نے سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے گرفتار کرلیا۔
ایس پی ماڈل ٹاؤن کے مطابق 17 سالہ لڑکی گھر سے تندور پر نان لینے گئی تھی. ملزم نے زبردست لڑکی کو نامعلوم جگہ پر لے جاکر زیادتی کا نشانہ بنایا اور بھاگ نکلا۔
سی سی ٹی وی فوٹیج میں ملزم کو فرار ہوتے دیکھا جا سکتا ہے۔ایس پی ماڈل ٹان کے مطابق متاثرہ لڑکی کے والد کی جانب سے درخواست موصول ہونے پر فوری کارروائی کی گئی۔
ملزم ذیشان کے خلاف مقدمہ درج جینڈر سیل کے حوالے کردیا گیا ہے.خواتین کا استحصال کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں۔
Comments
0 comment