























13 Aug 2025
15 سال میں چیف جسٹس کی ماہانہ تنخواہ میں 23 لاکھ روپے سے زائد کا اضافہ، ہاؤس رینٹ علیحدہ
سینیٹ میں وزارت قانون نے رپورٹ پیش کردی جس کے مطابق 2010 میں چیف جسٹس کی تنخواہ 5 لاکھ 60 ہزار روپے تھی
13 Aug 2025
باجوڑ آپریشن، 31 ہزار سے زائد مکین اور خاندان بے گھر
سرکاری حکام نے اعداد و شمار جاری کردیے
13 Aug 2025
بانی پی ٹی آئی کا اڈیالہ جیل میں تفصیلی طبی معائنہ
پمز ہسپتال اسلام آباد کے پانچ ڈاکٹرز اڈیالہ جیل پہنچے تھے۔
12 Aug 2025
سعودی عرب میں شدید بارشوں کا الرٹ جاری
محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ تیز بارشوں کی وجہ سے اچانک سیلاب کا بھی خدشہ ہے
12 Aug 2025
بھارتی سلیکٹرز ایشیاء کپ کے لیے پریشان
بھارتی کرکٹ بورڈ کے سلیکٹرز اور مینجمنٹ نے ایشیاء کپ کی ٹیم کے لیے سوچ بچار شروع کر دیا۔
12 Aug 2025
جشنِ میلادالنبی ۖ پر3 چھٹیاں
عید میلاد النبی ۖ کے موقع پر سرکاری اداروں میں تعطیل کا فیصلہ منگل کے روز ہونے والے کابینہ کے ہفتہ وار اجلاس میں کیا گیا۔
12 Aug 2025
جان کا خطرہ، کپل شرما کو ممبئی پولیس نے سیکیورٹی فراہم کردی
بھارتی کامیڈین کے کیفے پر 10 جولائی اور 7 اگست کو فائرنگ کے واقعات رونما ہوئے
12 Aug 2025
انجلینا جولی کا تاریخی اور پرتعیش محل نما گھر فروخت کیلئے تیار، قیمت کیا لگی ؟
اس جائیداد کو اصل طرزِ تعمیر کے مطابق بحال کیا گیا ہے
12 Aug 2025
لارنس بشنوی گینگ کی سلمان خان کے ساتھ کام کرنے والوں کی دھمکی
یہ دھمکی کینیڈا میں کپل شرما کے کیفے "کپس کیفے" پر فائرنگ کے ایک دن بعد سامنے آئی ہے
12 Aug 2025
پوپ لیو سے اپیل کی ہے کہ وہ غزہ جائیں، میڈونا کی اپیل
ایک ماں ہونے کے ناطے میں ان کا دکھ دیکھ نہیں سکتی، دنیا کے تمام بچے ہم سب کی ذمہ داری ہیں۔
12 Aug 2025
کراچی میں بارش سے متعلق محکمہ موسمیات کا اہم بیان
اگلے کئی روز تک سمندر کی جنوب مغربی سمت کی ہوائیں فعال رہنے کی توقع ہے۔
12 Aug 2025
پی آئی اے نے یوم آزادی پر مسافروں کو خوشخبری سنادی
ہر سال تقریبا دو لاکھ مسافر ریاض سے پاکستان کے مختلف شہروں کا سفر کرتے ہیں۔
12 Aug 2025
7 ماہ کے دوران ہیوی ٹریفک نے 168 زندگیوں کے چراغ گل کردیے
کراچی میں ڈمپر، ٹینکر اور ٹریلر پر مشتمل ہیوی ٹریفک شہریوں کا قاتل بن چکا ہے
12 Aug 2025
سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی
10 گرام سونا 429 روپے کی کمی سے 3 لاکھ 7 ہزار 184 روپے کا ہوگیا ہے