























24 Jun 2025
اسرائیل کا غرور خاک میں مل گیا ہے، ترک صدر
عالمی برادری کو کشیدگی ختم کرنے کیلیے اقدامات کرنے چاہیے اور اسرا ئیلی جارحیت کو مکمل طور پر روکنا چاہیے۔
24 Jun 2025
ایران اسرائیل جنگ بندی، سونے کی قیمت میں بڑی کمی
10گرام سونے کی قیمت 3 ہزار 258 روپے کمی کے بعد 3 لاکھ 38 ہزار 10 روپے ہوگئی۔
23 Jun 2025
دلجیت دوسانجھ کی فلم سردار جی 3 کے ٹریلر میں ہانیہ عامر کی انٹری، مداح حیران
یوٹیوب پر وائٹ ہِل میوزک کے چینل سے پنجابی فلم "سردار جی 3" کا آفیشل ٹریلر جاری کیا گیا ہے
23 Jun 2025
اسرا ئیل کی ایرانی شہریوں کو سخت وارننگ، حملے جاری رکھنے کا اعلان
اسرا ئیلی فوج نے شہریوں کو وارننگ دی کہ اگر وہ اپنا نقصان نہیں چاہتے تو پھر ان تصیبات سے دور ہوجائیں۔
23 Jun 2025
حسن علی نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں اہم سنگ میل عبور کرلیا
حسن علی نے یہ کارنامہ صرف 212 میچز میں سر انجام دیا
23 Jun 2025
ایران نے قطر میں امریکی اڈے پربیلسٹک میزائل داغ دیئے
قطر ی دارالاحکومت دوحہ میں دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہے۔
23 Jun 2025
عراق، ایران نواز ملیشیا کے امریکی اڈوں پر حملے کے اشارے
عراق میں ایران نواز ملیشیا کی جانب سے امریکی اڈوں پر حملے کے اشارے دیے گئے ۔
23 Jun 2025
خطے کے عوام مزید تباہی کے متحمل نہیں ہوسکتے، سیکرٹری جنرل یو این
ایران کے جوہری پروگرام پر سنجیدہ مذاکرات کئے جائیں۔
23 Jun 2025
محکمہ موسمیات نے کراچی میں موسلا دھار بارشوں کی نوید سنادی
مون سون کا سسٹم 25 جون کو ملک کے بالائی علاقوں پر اثرانداز ہوسکتا ہے
23 Jun 2025
ٹرمپ کا ایران میں رجیم چینج کے بیان پر یوٹرن، سفارت کاری سے مسئلہ حل کرنے کا عندیہ
ٹرمپ اب بھی ایران سے مذاکرات میں دلچسپی رکھتے ہیں، ترجمان وائٹ ہاؤس
23 Jun 2025
ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران میں نظام حکومت کی تبدیلی کا اشارہ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران میں نظام حکومت کی تبدیلی کا اشارہ دے دیا۔
23 Jun 2025
سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں سیکیورٹی ہائی الرٹ
ایران پر امریکی حملے کے بعد خلیجی ممالک میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے
23 Jun 2025
بھارت کیلیے پاکستانی فضائی حدود استعمال کرنے پر ایک ماہ کی توسیع
پاکستانی فضائی حدود بھارتی طیاروں کیلیے 23 جولائی 2025 تک بند رہے گی۔
23 Jun 2025
کولمبیا میں 57 فوجیوں کو شہریوں نے اغوا کر لیا
فوجی حکام کے مطابق یہ واقعہ کاوکا کے علاقے کے ایل پلیٹیڈو کے قریب پیش آیا
23 Jun 2025
سونا آج مزید سستا ہوگیا
ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 257 روپے کم ہوکر 3 لاکھ 7 ہزار 68 روپے کا ہوگیا ہے