























12 Aug 2025
پی آئی اے نے یوم آزادی پر مسافروں کو خوشخبری سنادی
ہر سال تقریبا دو لاکھ مسافر ریاض سے پاکستان کے مختلف شہروں کا سفر کرتے ہیں۔
12 Aug 2025
7 ماہ کے دوران ہیوی ٹریفک نے 168 زندگیوں کے چراغ گل کردیے
کراچی میں ڈمپر، ٹینکر اور ٹریلر پر مشتمل ہیوی ٹریفک شہریوں کا قاتل بن چکا ہے
12 Aug 2025
سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی
10 گرام سونا 429 روپے کی کمی سے 3 لاکھ 7 ہزار 184 روپے کا ہوگیا ہے
12 Aug 2025
لاہور میں سی سی ڈی پولیس کی کارروائی، بزرگ خاتون سے ڈکیتی کرنے والے دو ملزمان ہلاک
سی سی ڈی کینٹ یونٹ کی پولیس ٹیم جب ملزمان کو پکڑنے پہنچی تو انہوں نے پولیس پر فائرنگ کر دی
12 Aug 2025
ٹیرف میں اضافے بھارت میں امریکی مصنوعات کے بائیکاٹ کا مطالبہ زور پکڑنے لگا
اقدامات پر بھارتی تاجروں اور صارفین میں شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے
12 Aug 2025
حسن رحیم نے خاموشی سے شادی کرلی
اس بار شادی کی تصاویر اور ویڈیوز حقیقت پر مبنی ہیں اور مداح انہیں مبارکبادیں دے رہے ہیں۔
12 Aug 2025
بلال بھٹو کے بیان پر متھن چکرورتی کی پاکستان کو سنگین دھمکی
اگر ایسی باتیں کرتے رہیں گے اور ہماری کھوپڑی سَنک گئی تو پھر ایک کے بعد ایک برہموس چلے گا
12 Aug 2025
’بھائی واپس آرہے ہیں‘ : گورنر سندھ نے اشارہ دے دیا
گورنر کے اعلان کے بعد عوام کی نعرے بازی
12 Aug 2025
عالمی عدالت انصاف کا بلا تعطل پاکستان کو پانی فراہم کرنے کا حکم
عدالت نے سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی کو عالمی قوانین کی خلاف جائیں گی
11 Aug 2025
آسٹریلیا کا بھی فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کرنے کا اعلان
آسٹریلیا نے بھی فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کرنے کا اعلان کر دیا۔
11 Aug 2025
مودی سرکار بزدل ہے، پریانکا گاندھی
انڈین نیشنل کانگریس کے رہنما راہول گاندھی کو بی جے پی کے خلاف احتجاج کرنے پر حراست میں لینے کے بعد رہا کر دیا گیا ہے۔
11 Aug 2025
خاتون سے زیادتی ، بھارتی کرکٹر پر پابندی لگ گئی
اتر پردیش کرکٹ ایسوسی ایشن نے بھارتی کرکٹر پر لیگ کھیلنے کے لیے پابندی لگائی ہے۔