























5 Jan 2025
آفریدی کی محبت میں افغان کرکٹر کی انوکھا کام کرتے ہوئے ویڈیو سامنے آگئی
دونوں کرکٹرز بنگلادیش پریمیئر لیگ کی وجہ سے ڈھاکا میں موجود ہیں۔
5 Jan 2025
حکومت کی کرپشن بے نقاب کرنے والے صحافی کی لاش سیوریج ٹینک سے برآمد
مقتول صحافی نے 120کروڑ روپے کی لاگت سے بننے والی ایک سڑک کی تعمیر کے منصوبے میں مبینہ بے ضابطگیوں کا انکشاف کیا تھا۔
5 Jan 2025
سابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کا امریکا میں کامیاب آپریشن
صادق سنجرانی امریکا میں زیر علاج ہیں، بوسٹن میں ان کی ٹانگ کی کامیاب سرجری ہوئی ہے۔
5 Jan 2025
26 نومبر احتجاج میں گرفتار پی ٹی آئی کے 330 کارکنان رہا
عدالت نے رہائی کے روبکار جاری کردیے
5 Jan 2025
آسٹریلیا سے بدترین شکست، بھارت ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل سے باہر
آسٹریلیا نے پہلی اننگز میں 181 اور دوسری اننگز میں 4 وکٹوں پر 162رنز بنائے ۔
5 Jan 2025
4 ارب 60 کروڑ روپے میں فینسی نمبر پلیٹ فروخت
دبئی میں ہونے والی تقریب میں اب تک کی سب سے مہنگی نمبر پلیٹ پی 7 فروخت ہوئی
5 Jan 2025
کرم حملے میں ملوث ملزمان کی شناخت ہوگئی
ملزمان کی تعداد 5 تھیں جبکہ مقامی سہولت کار بھی اس میں ملوث تھے
4 Jan 2025
کراچی میں سردی مزید بڑھنے کا امکان، درجہ حرارت 4 تک پہنچ سکتا ہے
اتوار سے درجہ حرارت میں کمی ہوگی، محکمہ موسمیات
4 Jan 2025
تربت میں خوفناک دھماکے میں اموات، درجنوں زخمی
زخمی ہونے والوں میں سے پانچ کی حالت تشویشناک ہے
4 Jan 2025
اسپتال میں داخل بیوی کو دھوکا دے کر شوہر پولش بیٹی کو پاکستان لے آیا
معاملہ اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچ گیا، خاتون کی درخواست پر جے آئی ٹی تشکیل دینے کا حکم
4 Jan 2025
پاکستان میں بے روزگاری کی شرح بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
اس وقت پاکستان میں بے روزگاری کی شرح ہندوستان اور بنگلہ دیش دونوں سے بہت زیادہ ہے
4 Jan 2025
میڈیکل یونیورسٹیز میں داخلے کے خواہش مند طلبا کیلیے بڑی خوش خبری
پی ایم ڈی سی نے مراسلہ جاری کردیا
4 Jan 2025
پشاور میں فائرنگ، قیامت ٹوٹ پڑی ۔۔ ایک دو نہیں کئی جنازے
پولیس نے واقعے کی تصدیق کردی، معاملہ دشمنی کی بنیاد پر پیش آیا
4 Jan 2025
کرم میں ڈپٹی کمشنر پر حملے کے بعد وزیراعلی خیبرپختونخوا کا بڑا اعلان
عوام کے ساتھ ملکر شرانگیزوں کو شکست دیں گے، علی امین گنڈا پور
4 Jan 2025
کرم میں فائرنگ سے زخمی ڈپٹی کمشنر کے حوالے سے اہم خبر سامنے آگئی
کرم کے علاقے بگن بازار میں مسلح افراد نے فائرنگ کر کے ڈپٹی کمشنر، پولیس اہلکار اور تین ایف سی کے جوانوں کو زخمی کیا