























23 Jul 2025
کراچی ایئرپورٹ پر پی آئی اے کا ملازم مسافروں کا سامان چوری کے الزام میں گرفتار
پی آئی اے ملازم کو اے ایس ایف نے رنگے ہاتھوں گرفتار کیا
23 Jul 2025
میری بیٹی کے ساتھ بالکل ٹھیک ہوا، قبائلی سردار کو رہا کیا جائے، غیرت کے نام پر قتل کی گئی بانو کی والدہ
قبائلی رسومات کے تحت میری بیٹی کے ساتھ ٹھیک ہوا
23 Jul 2025
خیبرپختونخوا میں بارشیں اور سیلاب، 24 گھنٹوں میں 13 افراد جاں ںحق
پی ڈی ایم اے نے رپورٹ جاری کردی
23 Jul 2025
عمران خان کے بیٹوں کی ٹرمپ کے مشیر سے ملاقات ، والد کی رہائی کیلیے مدد مانگ لی
قاسم اور سلیمان نے امریکا میں ملاقات کی ہے
22 Jul 2025
جلاؤ گھیراؤ کیس، عدالت نے شاہ محمود قریشی کو بری اور یاسمین راشد سمیت 9 کو 10 سال قید سنادی
انسداد دہشت گردی کی عدالت نے محفوظ فیصلہ سنادیا
22 Jul 2025
تحریک انصاف کو پنجاب سے بڑا دھچکا، اہم رہنما انتقال کرگئے
وزیر اعلیٰ پنجاب کا سوگواران کے ساتھ اظہار تعزیت و ہمدردی
22 Jul 2025
انڈسٹری میں بدسلوکی بے نقاب کرنے پر عروہ حسین کا علیزے شاہ کو ہمت نہ ہارنے کا مشورہ
تم خود کو مضبوط رکھو اور ان سینئرز کو نظرانداز کرو جو کمزور اور منفی رویہ رکھتے ہیں، عروہ حسین
22 Jul 2025
حمیرا اصغر 5 لاکھ روپے سے زائد کی مقروض، نئی تفصیلات سامنے آگئیں
پولیس تو تفتیش کے دوران مزید تفصیلات حاصل ہوئیں جبکہ مالک مکان نے بھی کچھ انکشافات کیے ہیں
22 Jul 2025
کوہستان کرپشن اسکینڈل میں پیشرفت، گرفتار ٹھیکدار کے اثاثے بھی سامنے آگئے
عدالت نے ملزم کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع کردی
22 Jul 2025
بنگلادیش نے پاکستان کو شکست دے کر سیریز اپنے نام کرلی
بنگلادیش نے پاکستان کو 8 رنز سے شکست دی
22 Jul 2025
گلگت بلتستان اور خیبرپختونخوا گلیشیئر پھٹنے کا خطرہ، گلوف الرٹ جاری، اب تک 221 افراد جاں بحق
مون سون بارشوں کے نتیجے میں اب تک 221 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں
22 Jul 2025
پاکستان میں 16 سال سے کم عمر افراد کے سوشل میڈیا استعمال کرنے پر پابندی کی تیاری
سینیٹ میں بل پیش کردیا گیا ہے
22 Jul 2025
امریکا جانے کے خواہش مندوں کیلیے بری خبر
تمام غیر ملکیوں پر ہر بار داخلے پر اضافی فیس عائد کردی گئی ہے
22 Jul 2025
لندن میں افریقی شہری کو مذہبی طرز کا پرینک مہنگا پڑا گیا
پرینک اسٹار نے معافی مانگی ہے جبکہ ادارے نے بھی غلطی کا اعتراف کیا ہے