25 Jun 2025
متھیرا کا بولڈ فیشن ، ایک بار پھر تنقید کی زد میں آگئیں
بے باک انداز، بولڈ فیشن سینس کی مالک اداکارہ متھیرا ایک متنازع مگر مشہور شخصیت ہیں
25 Jun 2025
عائزہ خان نے بھارتی فلم میں کا م کی آفرز ٹھکرا دیں
سنجے لیلا بھنسالی اور امتیاز علی نے اپنی فلموں میں کاسٹ کرنے کی خواہش ظاہر کی
25 Jun 2025
حکومت کا یکم محرم حضرت عمر فاروقؓ کی شہادت پر عام تعطیل کا اعلان
چاند کی رویت کے مطابق چھٹی دی جائے گی۔
25 Jun 2025
کراچی، سپر ہائی وے پر ایمبولینس کھائی میں گرنے سے مریض جاں بحق
حادثے میں زخمی ہونے والوں میں سوگدار، مینا ز اور وقار شامل ہیں
25 Jun 2025
سندھ اسمبلی نے نئے مالی سال کے بجٹ کی منظوری دے دی
13 جون کو سندھ اسمبلی میں بجٹ اجلاس منعقد ہوا تھا جہاں وزیرِ اعلی سندھ مراد علی شاہ نے بجٹ پیش کیا تھا۔
25 Jun 2025
کراچی میں کروڑ پتی ماسی کی ایک اور گاڑی مل گئی
برآمد گاڑی 25 سے 30 لاکھ روپے میں خریدی گئی تھی جو گرفتار ملزمہ کے بیٹے کی نشاندہی پر برآمد کی گئی۔
25 Jun 2025
سونے کے بھاؤ میں مزید اضافہ
فی 10 گرام سونے کی قیمت بھی 237 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 4 ہزار 068 روپے کی سطح پر آگئی۔
25 Jun 2025
ایران نے جنگ بندی کے 24 گھنٹوں کے اندر 3 موساد ایجنٹس کو پھانسی دے دی
تینوں کو عدالتی حکم پر تختہ دار پر لٹکایا گیا ہے
25 Jun 2025
ایران کو جنگ سے فائدہ ہوا ہے، ٹرمپ
جوہری تنصیبات کو نشانہ بنانے سے قبل ایران نے نقل و حمل نہیں کی، امریکی صدر
25 Jun 2025
کراچی چوری پر گرفتار ڈیفنس کی ماسی، 3 مہنگے ترین فلیٹوں، کروڑوں کی گاڑیوں کی مالکن نکلی، انکشافات
ماسی نے اپر گزری جیسے مہنگے علاقے میں تین فلیٹ خرید کر کرایے پر دیے ہیں
25 Jun 2025
ایران کا اقوام متحدہ کے جوہری ادارے سے ختم کرنے کا فیصلہ، قرارداد منظور
بدھ کے روز ایوان نے قرارداد کثرت رائے سے منظور کی ہے
25 Jun 2025
ایران میں رجیم چینج کے خواہش مند نیتن یاہو کی حکومت خطرے میں پڑ گئی
اسرائیلیوں کی 56 فیصد آبادی اب نیتن کو وزیراعظم دیکھنا نہیں چاہتی
25 Jun 2025
ایران کی زیر زمین جوہری تنصیبات بالکل محفوظ ہیں، ہم مرکزی دروازے کو ہی نقصان پہنچا سکے، امریکا
امریکی حکام کے انکشاف کے بعد ایک بار پھر سوالات اٹھ گئے
24 Jun 2025
ہم کسی کی زیادتی کے آگے ہرگز سر نہیں جھکائیں گے، آیت اللہ خامنہ اِی
کسی کی زیادتی کو کسی بھی صورت قبول نہیں کرتے۔