صدر مملکت نے قومی طاقت کے تمام عناصر کے ذریعے دہشت گردی کا بھرپور جواب دینے کے قومی عزم کا اظہار کیا۔
قومی ایئر لائن پی آئی اے کے تمام خسارے، واجبات اور قرضے ختم ہوگئے اور بیلنس شیٹ کلیئر کردی گئی
خط لانے والے رائیڈر کو حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا
اس معاملہ کی انکوائری کر کے ملوث اہلکاروں کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کی آر آئی برانچ کے ڈیوٹی کلرک قدیر احمد کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔
دس گرام سونے کی قیمت بھی 429روپے کی کمی سے 203275 روپے کی سطح پر آگئی۔
بانی چیئرمین کی جانب سے یہ اقدامات فیصلہ کور کمیٹی کی سفارشات پر کیے گئے ہیں۔
سال 2024 کے ستمبرمیں ہونے والا چاند گرہن اور اکتوبرمیں ہونے والا سورج گرہن بھی پاکستان میں دکھائی نہیں دے گا۔
دو ججز کے عملے نے خطوط کھولت تو اس کے اندر پاؤڈر موجود تھا، خط کھولنے کے بعد آنکھوں میں جلن شروع ہوگئی۔
اگر ہمارے لوگوں کا قتل جاری رہا تو ہم حکومت چھوڑ دیں گے، فیصل سبزواری
یہ بات عمران خان کی اہلیہ نے خود عدالت میں صحافیوں سے گفتگو میں کی
شہریوں کو بجلی کا زوردار جھٹکا دیتے ہوئے نیپرا نے کراچی سمیت ملک بھر کے لیے بجلی مہنگی کردی
فی دس گرام چاندی کی قیمت بھی بغیر کسی تبدیلی کے 2211.93روپے کی سطح پر مستحکم رہی۔
پشاور ہائیکورٹ نے حماد اظہر کی 51 مقدمات میں ضمانت منظور کرلی
گھریلو سلینڈر کی قیمت میں 76 روپے 09 پیسے کی کمی کی گئی ہے
نئے چاند کی پیدائش 8 اپریل کو رات 11 بجکر 21 منٹ پر ہوگی
حملے میں استعمال ہونے والی گاڑی شانگلہ کے قریب ایک پیٹرول پمپ میں 10 دن تک 500 روپے فی دن کرایہ پر پارک کی گئی تھی
خاتون کی شکایت پر پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے موقع پر پہنچ کر رکشہ ڈرائیور کو گرفتار کرلیا
بشری بی بی ہفتے میں ایک بار اڈیالہ جیل آکر عمران خان سے ملاقات کرسکتی ہیں
جہلم تعمیراتی منصوبوں کے کیس میں فواد چوہدری اڈیالہ جیل میں ہیں