سپریم کورٹ میں موسم گرما کی تعطیلات میں ایک ماہ کی کمی کردی گئی۔
میں صرف مذاکرات کی کوشش کررہا ہوں مگر نتیجہ کوئی نہیں نکل رہا، سابق صدر
صارم برنی کو امریکا سے پاکستان واپسی پر گرفتار کیا گیا
قومی ایئر لائن پی آئی اے کے مسافر 10جون سے 18جون تک رعایتی ٹکٹ کی سہولت حاصل کر سکیں گئے۔
عدالت کا پی ٹی آئی کے مرکزی سیکریٹریٹ کو فوری ڈی سیل کرنے کا حکم
کابینہ ڈویژن نے ہفتے کے دن کی تعطیل ختم کرنے کے حوالے سے تمام وزارتوں سے رائے طلب کرلی ہے۔
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے جون کے مہینے کے لیے بجلی کی قیمت میں تقریبا ایک روپے 90 پیسے اضافہ کیا ہے۔
عدلیہ کا احترام کرتا ہوں اور ججز کا احترام کرتا ہوں، مصطفی کمال
رویت ہلال کمیٹی کا مرکزی اجلاس کراچی میں ہوگا
پی ٹی آئی نے عدالتی فیصلے کو انصاف کی جیت قرار دے دیا
عمران خان نے سیاسی بات کی تھی، رہنما پی ٹی آئی
عمران خان بیک ڈور آصف زرداری سے رابطہ کریں تو بہت سے راستے کھل سکتے ہیں
وزیراعظم نے کمیٹی سے مزید سفارشات طلب کرلیں
پورپی کمیشن نے سی اے اے شعبہ ریگولیٹری کے بڑے عہدے پر قابل افسران کی تعیناتی پر زور دیا۔
عدالت نے شاہ محمود اور مراد سعید کو بھی بری کردیا
ایف آئی اے نے عمر ایوب، بیرسٹر گوہر اور رؤف حسن کو تفتیش کیلیے طلب کرلیا