کراچی میں آج بھی پارہ 40 ڈگری کو عبور کرسکتا ہے
نان فائلر سے متعلق قانونی کور کی ضرورت ہے اور ہم نان فائلر کی اصطلاح ہی ختم کر رہے ہیں۔
زین قریشی نے 26ویں آتینی ترمیم پر قومی اسمبلی میں حکومت کی حمایت کی تھی
جن طالب علموں نے فیس ادا کردی اُن سے فیس نہ لی جائے، سندھ ہائیکورٹ
ہم پہلے روز سے موجودہ اسمبلی کو ناجائز سمجھتے ہیں اور دوبارہ انتخابات کا مطالبہ کرتے ہیں، سربراہ جے یو آئی
اتوار کے بعد درجہ حرارت میں کمی کا امکان
صدر مملکت نے چیف جسٹس سے حلف لیا
پولیس نے لڑکی کی والدہ بنکر آنے والی خاتون کی گرفتاری کی تردید کردی
زیر تربیت کیڈیٹ نے دہشت گردوں سے مقابلہ کیا
پی ٹی آئی کے سیکڑوں کارکنان کا جیل کے باہر پرتپاک استقبال
پارٹی ترجمان نے کہا کہ ''ہم اس تعاون اور ایک دوسرے سے سیکھنے کے منتظر ہیں۔
حملے میں تحریک انتشار کے لوگ ملوث ہیں، عطا اللہ تارڑ
عدالت نے 80 ملزمان کو رہا کردیا تھا پولیس نے ڈرامہ کر کے پھر گرفتاری ڈال دی
نیپرا کی جانب سے کہا گیا ہے کہ بجلی جولائی 2024 کی ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مہنگی کی گئی ہے۔
اسلام آباد کے علاقے سنگجانی پر ملزمان نے قیدیوں کی گاڑی پر اُس وقت فائرنگ کی جب ملزمان کو عدالت سے واپس لایا جارہا تھا
جسٹس منصور کا ایک اور خط سامنے آگیا
یاد رہے پاکستان میں جہیز پر پابندی ہے
قاضی فائز عیسی آج اپنی مدت مکمل ہونے پر ریٹائر ہوگئے ہیں