امریکی ایمبیسی نے ایف آئی اے کو شکایت کی۔ ایف آئی اے نے انکوائری کرنے کے بعد مقدمہ درج کیا۔
قبل ازحج آپریشن کے تحت گذشتہ شب کراچی تا جدہ آپریٹ ہونے والی پی آئی اے کی آخری پرواز کے ساتھ ہی قبل ازحج آپریشن مکمل ہوگیا۔
پاک فوج نے آپریشن حالیہ آئی ای ڈی دھماکے کے تناظر میں کیا
حکومت نے 17 سے 19 جون تک تعطیلات کا اعلان کیا ہے
چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے کہا ہے کہ کراچی کا موسم جون میں گرم اور مرطوب رہے گا۔
"انہیں جیل میں بائبل پڑھنے پر مجبور کیا گیا۔"
مقدمہ درج کرنے پر سب انسپکٹر اور پانچ اہلکار معطل
نیٹ میٹرک کے حوالے سے میکنزم بنانے کی سفارش مسترد
گاڑی میں 22 افراد سوار تھے، 6 زخمیوں کواسپتال منتقل کردیا گیا،
پاکستان کی مسلح افواج دہشت گردی کی لعنت ختم کرنے کے لیے پرعزم ہیں
ایف آئی اے کی جانب سے عدالت میں رپورٹ پیش
کوئٹہ میں شہریار آفریدی، شاندانہ گلزار اور حلیم عادل شیخ سمیت دیگر کے خلاف مقدمہ درج
ملزمان عادی مجرم ہیں اور چھینی ہوئی گاڑیاں فروخت کرنے کا کام کرتے ہیں، ذرائع
گرفتار کیے گئے دیگر افراد میں ایک سردار تنویر الیاس کا بھتیجا جبکہ 4 ڈرائیور شامل ہیں۔
عید الاضحیٰ کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیرصدارت کراچی میں ہوا۔
پشاور کی زونل کمیٹی نے چاند نظر آنے کا اعلان کیا تاہم حتمی اعلان مرکزی رویت ہلال کمیٹی کرے گی۔
پی پی پی ارکان نے چیلنج کیا کراچی میں سولہ سے بیس گھنٹے تک لوڈشیڈنگ ثابت نہ کرسکیں تو رکنیت سے استعفیٰ دے دیں گے ورنہ وزیر استعفیٰ دیں ۔
کراچی، جامشورو اور سکھر ویئر ہائوس میں 3 لاکھ ٹیلنٹ، 19 لاکھ ماسکیٹو نیٹ، 572 ہیوی ڈیواڑرنگ پمپ، رکھے ہیں۔