کراچی کے برعکس صوبے بھر میں موسم گرم اور انتہائی مرطوب رہ سکتا ہے جبکہ صوبے کے ساحلی مقامات پر ہلکی بارش و بوندا باندی ہونے کی توقع ہے۔
عدالت نے عمران خان کی درخواستیں منظور کرتے ہوئے جسمانی ریمانڈ کو کالعدم قرار دے دیا
پنجاب سے 105 ممبران اسمبلی کے بیان حلفی الیکشن کمیشن میں جمع کروائے گئے
20 جولائی کو سب سے زیادہ 104 افراد زخمی ہوئے، ریسکیو رپورٹ
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا نوٹی فکیشن جاری، اطلاق یکم جولائی 2024 سے ہوگا
ہینسلے کی فہرست میں سنگاپور کے پاسپورٹ کو دنیا کا طاقتور ترین پاسپورٹ قرار دیا گیا
عدینا حرا نے ایک ویب سائٹ پر ایک پوزیشن کے لیے درخواست دی تھی، جسے تازہ گریجویٹس کے لیے ڈیزائن کیا گیا تھا۔
ایف آئی اے نے سندھ حکومت امریکا سمیت دیگر ملکوں میں صارم برنی کی طرف سے بچے اسمگلنگ کیس کے تحت مراسلہ لکھا تھا۔
گریڈ 16 سے اوپر کی 16 ہزار سے زائد نوکریاں دے چکے ہیں، لیکن ایک جماعت کو سندھ کی ترقی پسند نہیں، اس نے اسٹے لے لیا۔
ہندو خاندان کے ممبران کی پاکستان چھوڑتے وقت آنکھوں میں آنسو تھے
موسم گرما کی تعطیلات کے بعد کالجز 15 اگست سے کھلیں گے
پی ٹی آئی نے ہمیشہ لاشوں پر سیاست کی ہے، وفاقی وزیر اطلاعات
مشران اور عمائدین کی اہم پریس کانفرنس
رؤف حسن سمیت دیگر کے خلاف کارروائی کا امکان ہے
پنجاب حکومت نے اس کے علاوہ سیکریٹری اور سیکیورٹی پروٹوکول کیلیے بھی گاڑیاں خریدنے کی منظوری دی
قرارداد پاکستان تحریک انصاف کے رکن نے سندھ اسمبلی میں جمع کرائی
جرگہ مشران نے ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس اور امیر مقام کے بیان پر بھی سخت ردعمل دے دیا ہے کہ امن مارچ کو غلط رنگ دیا ہے۔
تمام سرکاری و نجی اسکولوں میں 14 اگست کی تقریبات کا انعقاد ہوگا، وزیر تعلیم سندھ
قرارداد تحریک انصاف کے رکن اسمبلی سہیل آفریدی نے پیش کی
تحقیق میں دنیا بھر کے 60 شہروں کے ڈیٹا کا تجزیہ کیا گیا