مون سون سسٹم کے سبب بھمبرآزادکشمیر میں موسلا دھار بارش ہوئی جس کی وجہ سے برساتی نالوں میں طغیانی آگئی۔
عدالت نے 31 جولائی کی مہلت دے دی
جدہ جانے والی پرواز سے ایئرہوسٹس کو اتار کر تلاشی لی گئی تو ہزاروں مالیت کی غیر ملکی کرنسی برآمد ہوئی
ڈاکٹر فیصل کو ملتان میں عنبر نامی خاتون نے ہنی ٹریپ کیا
حکومت کی مذاکراتی کمیٹی پر تحفظات ہیں، سنجیدگی کا مظاہرہ کیا جائے
وزیراعلی کی ہدایت پر ہفتے میں 7 بار چکن کے پکوان دیے جائیں گے، آئی جی پنجاب
برطانوی صحافی نے ملاقات کیلیے انتظامیہ کو درخواست دی تھی
وزیراعلی اور گورنر نے حالات کا نوٹس لے کر انتظامیہ کو ہدایت جاری کردیں
اپنا حق حاصل کر کے رہیں گے، صوبے میں کہیں مسلح گروپ نظر نہ آئے، وزیر اعلیٰ
حافظ نعیم نے کہا کہ مطالبات پورے کیے جائیں ہم ایک ماہ تک بیٹھنے کیلیے تیار ہیں
وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان سے کہتا ہوں آئیں بیٹھیں ہم بات کرنے کو تیار ہیں۔
مارا جانے والا دہشت گرد کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے سربراہ گل بہادر کا قریبی ساتھی تھا۔
صحافی نے شبلی فراز سے کہا کہ وہ ان کی پارٹی کے بانی کی طرف سے لگائے گئے الزامات پر بات کریں۔
سردار سرفراز نے بتایا کہ مون سون ہوائوں کا سلسلہ بھارتی گجرات پر موجود ہے
ریلی کے شرکا نے پاک فوج کے خلاف پروپیگنڈے کو مسترد کردیا
شہریوں نے زبردستی فیڈز کھلوا دیے
اگر کوئی درخواست آئی تو اسے قانون کے مطابق دیکھیں گے، دفتر خارجہ
کولا نیکسٹ کے مالک کو پولیس اسٹیشن کے سامنے سے دن دہاڑے اٹھایا گیا
نوازشریف اور مریم نواز سمیت ان کے دیگر ساتھیوں کے خلاف اسکاٹ لینڈ یارڈ کی جانب سے تفتیش کی جارہی تھی۔
پاک فوج نے بلوچستان کے علاقے ہوشاب میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کیا