شرجیل انعام میمن نے کہا کہ مسافروں کے لیے پرانے بس اڈوں سے مفت میں شٹل سروس چلائی جا رہی ہے
وزارت تعلیم نے یکم سے 4 اگست تک چھٹیوں میں توسیع دی تھی۔ تعلیمی اداروں کے لیے نئے ٹائمنگز بھی لاگو کر دی گئیں۔
جماعت اسلامی کے کارکنوں نے گورنر ہائوس کے داخلی دروازے پر لگے فریادی کا گھنٹہ بجا کر شکایت لگائی تھی
طوفانی بارشوں سے 312 ایکڑ پر کھڑی فصلیں اور 19 کلو میٹر شاہراہیں متاثر ہوئیں جبکہ 106 مویشی مر گئے۔
اب تک جماعت اسلامی اور حکومتی مذاکراتی کمیٹیوں کے مابین 2نشستیں ہوچکی ہیں جو بے نتیجہ رہیں۔
اپنی حیثیت میں لیڈر کی رہائی کی جو کوشش کر سکا تو کروں گا
ہ تھر سے سستی ترین بجلی فراہم کی جارہی ہے، پہلے مرحلے میں 400 میگاواٹ بجلی پیدا کریں گے، چاہتے ہیں لوگوں کو سستی بجلی فراہم کریں۔
حب ڈیم میں سطح آب 327 فٹ تک پہنچ گیا، جبکہ حب ڈیم کے کیچمنٹ ایریا میں بارشوں کے باعث پانی کے ریلے حب ڈیم میں داخل ہورہے ہیں۔
کراچی میں مطلع ابر آلود ہے، سمندری ہوائیں مکمل بحال جبکہ موسم خوشگوار ہے۔
خیبرپختونخوا میں ایک جماعت نے 10 سالہ دور میں کیا کیا، 300 ڈیمز میں سے ایک ڈیم بھی بنا؟
شہر میں ہونے والی بارش سے مرکزی علاقے صدر میں بھی کئی مقامات پر پانی جمع ہوگیا
ججز کی گاڑی پر بگوال کے قریب حملہ ہوا، جس میں بہادری کے ساتھ جواب دیتے ہوئے 2 پولیس اہلکار شہید
اسماعیل ہنیہ کے خاندان کو بھی شہید کیا گیا، ان قربانیوں کے لیے الفاظ نہیں۔
تمام نجی اسکولوں کے مالکان کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ اسکولز 14 اگست تک تعلیمی سرگرمیوں کے لیے بند رکھیں
لاہور کے علاقے گجومتہ کے قریب بابا بلھے شاہ انٹرچینج گاؤں میں ٹی آر گارڈر کی چھت گر گئی
حکام نے چند گھنٹوں کے مختصر نوٹس پر غیر ملکی صحافی کو ملک بدر کردیا
اپریل تا جون 2024 میں زائد بلوں کا معاملے پر نیپرا افسران نے اپنی رپوٹ مرتب کر کے اتھارٹی کو پیش کر دی۔
حکومت نے اعلامیے سے اسرائیل کا نام ہی ہٹا دیا
حکومت کی جانب سے معمولی ریلیف فراہم کیا گیا ہے۔ حکومت نے پیٹرولیم منصوعات کی قیمتوں میں کمی کر دی ہے۔
ضلع کرم میں دو فریقین کے درمیان کئی روز تک گھمسان کا رن پڑا رہا