2 hours ago
سجل علی کی ساحلِ سمندر پر لی گئی بولڈ تصاویر وائرل
اداکارہ نے اپنی تعطیلات کے دوران رنگ برنگا ٹائی اینڈ ڈائی سلیولیس میکسی ڈریس زیب تن کیا ۔
Webdesk
|
15 Jul 2026
کراچی: اداکارہ سجل علی کی ساحلِ سمندر پر لی گئی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گئیں۔
اداکارہ نے اپنی تعطیلات کے دوران رنگ برنگا ٹائی اینڈ ڈائی سلیولیس میکسی ڈریس زیب تن کیا ۔
سجل علی نے اپنے انداز کو مزید دلکش بنانے کے لیے لیئرز نیکلیس، سنہری ہوپ بالیاں، اینکلٹ اور اوول طرز کے سن گلاسز کا انتخاب کیا، جبکہ ہوا میں بکھرے بال ان کے ساحلی انداز کو مزید منفرد بنا رہے تھے ۔
سوشل میڈیا پر مداحوں نے اداکارہ کی تصاویر پر بھرپور ردِعمل دیتے ہوئے ان کے انداز اور خوبصورتی کی تعریف کی۔
Comments
0 comment