اسٹیج، ٹی وی اور فلم کے نامور اداکار سردار کمال چل بسے

اسٹیج، ٹی وی اور فلم کے نامور اداکار سردار کمال چل بسے

فیملی ذرائع کا اس حوالے سے کہنا ہے معروف اداکار سردار کمال کو دل کا دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا۔
اسٹیج، ٹی وی اور فلم کے نامور اداکار سردار کمال چل بسے

Webdesk

|

30 Jul 2024

پاکستان کے اسٹیج، ٹی وی اور فلم کے نامور اداکار سردار کمال فانی دنیا کو خیر باد کہہ گئے۔

فیملی ذرائع کا اس حوالے سے کہنا ہے معروف اداکار سردار کمال کو دل کا دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا۔

واضح رہے کہ سردار کمال نے درجنوں اسٹیج ڈراموں، فلموں اور ٹی وی ڈراموں میں کام کیا اور شہرت کی بلندیوں کو چھوا۔

Comments

https://www.dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!