یمنی زیدی کی خواہش پر شان نے نیم رضامندی ظاہر کردی

یمنی زیدی کی خواہش پر شان نے نیم رضامندی ظاہر کردی

یمنی زیدی نے فلم اسٹار شان شاہد کہ ساتھ کام کرنے کی خواہش کا اظہار کیا تھا
یمنی زیدی کی خواہش پر شان نے نیم رضامندی ظاہر کردی

Webdesk

|

1 Feb 2024

سوشل میڈیا پوسٹ میں فلم سپر اسٹار شان شاہد نے لکھا کہ وہ یمنی کی طرف سے ان کی تعریف پرانتہائ مشکور ہیں۔ اچھے لوگوں کو ہی دوسرے لوگوں میں اچھائی نظرآتی ہے۔

یمنیٰ زیدی نے چند روز قبل ایک انٹرویو دیا تھا جس کا ایک ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے جس میں وہ پاکستانی اسٹار شان شاہد کے ساتھ کام کرنے کی خواہش کا اظہار کررہی ہیں۔

شاہد شاہد نے اپنی پوسٹ میں لکھا کے یمنی ایک ٹیلنٹڈ اداکارہ ہیں جو ہمیشہ اپنے کام پر توجہ دیتی ہیں۔ساتھ مل کر کام کرنا بہت اچھا رہے گا۔

Comments

https://www.dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!