جان ابراہام اداکاری سے قبل کیا کرتے تھے؟ اہم انکشاف

جان ابراہام اداکاری سے قبل کیا کرتے تھے؟ اہم انکشاف

اداکار نے بالی وڈ میں قدم رکھنے سے قبل اپنی جدوجہد اور مالی مشکلات کے متعلق گفتگو کی ۔
جان ابراہام اداکاری سے قبل کیا کرتے تھے؟ اہم انکشاف

Webdesk

|

14 Aug 2024

ممبئی: بالی وڈ کے معروف اداکار جان ابراہم نے انکشاف کیا ہے کہ شوبز میں آنے سے قبل وہ ایک اشتہاری ایجنسی میں میڈیا پلانر تھے۔

 ایک انٹرویو میں اداکار نے بالی وڈ میں قدم رکھنے سے قبل اپنی جدوجہد اور مالی مشکلات کے متعلق گفتگو کی ۔

جان ابراہام نے کہا کہ ایم بی اے کی ڈگری کرنے کے بعد انہوں نے ایک اشتہاری کمپنی میں بطور میڈیا پلانر جاب شروع کی تھی۔

اداکار نے بتایاکہ ان کی پہلی تنخواہ ساڑھے چھ ہزار تھی اور اس وقت ان کے اخراجات بھی بہت کم تھے۔انہوںنے کہاکہ 1999میں ان کے دوپہر کے کھانے کی قیمت صرف چھ روپے 25 پیسے ہوا کرتی تھی۔

Comments

https://www.dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!