نمک کا استعمال کتنا اور کیسے کریں؟ ضرور جان لیں!

نمک کا استعمال کتنا اور کیسے کریں؟ ضرور جان لیں!

ایک دن میں 2300 ملی گرام (یعنی ایک کھانے کا چمچ) ہی نمک استعمال کرنا چاہئے بصورت دیگر مختلف پیچیدگیاں پیدا ہوسکتی ہیں۔
نمک کا استعمال کتنا اور کیسے کریں؟ ضرور جان لیں!

Webdesk

|

8 Apr 2024

عام طور پر نمک ہماری روز مرہ کی غذا میں استعمال ہوتا ہے، اگر نمک نہ ڈالا جائے تو کھانا نامکمل اور بے ذائقہ ہوتا ہے، تاہم اس کے استعمال میں نہایت احتیاط اور کفایت شعاری سے کام لینا چاہیے۔

ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ ایک دن میں 2300 ملی گرام (یعنی ایک کھانے کا چمچ) ہی نمک استعمال کرنا چاہئے بصورت دیگر مختلف پیچیدگیاں پیدا ہوسکتی ہیں۔

ایک تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ کھانے میں زیادہ نمک کے استعمال سے درمیانی عمر کے افراد میں فالج اور دل کی بیماریوں کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔

محققین کا کہنا ہے کہ دور نوجوانی میں کھانے میں بہت زیادہ نمک کا استعمال خون کی شریانوں کو نقصان پہنچاتا ہے کیونکہ اس عمر میں جسم میں خون کی رفتار بہت تیز ہوتی ہے۔

تحقیق میں یہ بات بھی سامنے آئی کہ غذا میں بہت زیادہ نمک کے استعمال سے شریانوں میں نمایاں تبدیلی ہوتی ہے اور وہ سکڑ کر سخت ہوجاتی ہیں، بعد ازاں انسانی جسم میں خون کی روانی بری طرح متاثر ہوتی ہے۔

ایسی کیا چیزیں جو ہم نمک کے متبادل کے طور پر استعمال کرسکتے ہیں؟

کیا آپ کو علم ہے کہ پانچ جڑی بوٹیاں ایسی ہیں جن کا استعمال نمک کے متبادل کے طور پر کیا جاسکتا ہے۔ یہ کھانوں میں نمک کی کمی کو پورا کرنے کے ساتھ ساتھ وزن میں کمی کا سبب بھی بنتی ہیں اور صحت مند رکھتی ہیں۔ وہ متبادل اشیاء کون سے ہیں، آئیے جانتے ہیں۔

دھنیہ:

اوریگانو:

روز میری:

پودینہ:

تلسی:

Comments

https://www.dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!