بلوچستان سے رواں سال کا تیرہواں پولیو کیس رپورٹ

بلوچستان سے رواں سال کا تیرہواں پولیو کیس رپورٹ

انسداد پولیو لیبارٹری کے مطابق بچے میں معذوری کی علامات 17 جولائی کو ظاہر ہوئیں۔
بلوچستان سے رواں سال کا تیرہواں پولیو کیس رپورٹ

Webdesk

|

7 Aug 2024

قلعہ عبد اللہ : بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللہ کا 11 ماہ کے بچے میں پولیو وائرس کی تشخیص ہوگئی جس کے بعد رواں سال خطرناک وائرس سے متاثرین تعداد تعداد 13 تک جا پہنچی ہے۔

انسداد پولیو لیبارٹری کے مطابق بچے میں معذوری کی علامات 17 جولائی کو ظاہر ہوئیں۔

 وزیر اعظم کے کوآرڈینیٹر برائے صحت ڈاکٹر مختار احمد نے کہا بچوں کو پولیو سے بچانا حکومت کی اولین ترجیح ہے۔

انہوں نے کہا کہ صوبہ بلوچستان میں ویکسینیشن کی شرح بڑھانے کے لیے حکومت نے اقدامات شروع کردیے ہیں۔

Comments

https://www.dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!