یمنی زیدی قطر میں کررہی ہیں؟ خوبصورت ویڈیو

یمنی زیدی قطر میں کررہی ہیں؟ خوبصورت ویڈیو

اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام پر تصاویر شیئر کی ہیں
یمنی زیدی قطر میں کررہی ہیں؟ خوبصورت ویڈیو

ویب ڈیسک

|

26 Jan 2025

کراچی: مشہور پاکستانی اداکارہ یمنٰی زیدی ان دنوں خوبصورت قطر میں سیر سپاٹے کی غرض سے موجود ہیں۔

اداکارہ نے قطر کے ایک دلکش صحرا سے اپنی ایک انسٹاگرام ریئل شیئر کی ہے۔

یمنٰی زیدی نے خوبصورت روایتی عربی انداز کو اپنا کر کفّیہ پہنا ہوا تھا۔

یمنٰی زیدی ایک بہترین پاکستانی ٹیلی ویژن اور فلم اداکارہ ہیں جن کو مقبول پاکستانی ڈرامہ سیریلز میں شاندار اداکاری کے لیے سراہا جاتا ہے۔

'' تیرے بن'' کی اداکارہ کو انسٹاگرام پر 9.6 ملین مداح فالو کرتے ہیں۔ ان کے مشہور ترین ڈرامے بختاور، پریزاد، پیار کے صدقے، رازِ الفت، تیرے بن، گذریش، تھکن، ذرا یاد کر، عشقِ لا، یہ راہ دل اور دیگر ہیں۔

یمنٰی زیدی کا حال ہی میں ڈرامہ سیریل ''جنٹل مین'' آیا جس میں انکی اداکارہ کو مداحوں نے سراہا تھا۔

Comments

https://www.dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!