معاشرے میں قانون کی بالادستی قائم کرنے کی اشد ضرورت ہے: فضیلہ قاضی

معاشرے میں قانون کی بالادستی قائم کرنے کی اشد ضرورت ہے: فضیلہ قاضی

ہمیں کسی بھی معاملے کو جذبات کی بجائے حقیقت اور اصولوں کی بنیاد پر دیکھنا چا ہئے ۔
معاشرے میں قانون کی بالادستی قائم کرنے کی اشد ضرورت ہے: فضیلہ قاضی

Webdesk

|

6 Sep 2026

کراچی: سینئر اداکارہ فضیلہ قاضی نے کہا ہے کہ قومیں اگر فحاشی سے تباہ ہوتیں تو یورپ کب کا ختم ہو چکا ہوتا۔

میں ہرگز یہ نہیں کہتی کہ فحاشی بری چیز نہیں لیکن دیکھا جائے ہم کس طرف جارہے ہیں ، ہمیں کسی بھی معاملے کو جذبات کی بجائے حقیقت اور اصولوں کی بنیاد پر دیکھنا چا ہئے ۔

فضیلہ قاضی نے ایک انٹرویو میں کہا کہ معاشرے کی تباہی کی اصل وجوہات میں ظلم، ناانصافی، کرپشن، قانون کی عدم پاسداری اور بنیادی حقوق کی پامالی شامل ہیں، ہمیں اپنی ترجیحات کا ازسرنو تعین کرنے اور معاشرے میں قانون کی بالادستی قائم کرنے کی ضرورت ہے ۔

Comments

https://www.dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!