پی ٹی آئی اور اپوزیشن کی اتحادی جماعتیں مل کر گرینڈ الائنس کے پلیٹ فارم سے بھرپور عوامی تحریک کا آغاز کریں گی
ذرائع کا کہنا ہے تمام خط ایک ہی تاریخ کو آئے تھے۔ کچھ ججز کو اب ملے ہیں۔
علیزے شاہ نے بتایا کہ اُن کی یہ تصاویر آرٹیفیشل انٹیلی جنس کی مدد سے بنائی گئی ہیں۔
اسرائیلی فضائی حملے میں سات غیر ملکی امدادی رضا کاروں کی ہلاکت پر اسرائیل عالمی دباؤ کا شکار ہے
پروفیشنل گالفر سید رضا علی اور انٹرنیشنل گالفر حمنہ امجد کی شادی کی پر وقار تقریب کا اہتمام لاہور میں کیا گیا۔
بابر اعظم نے یہ تصویر خود ہی انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کی ہے
رنجیت نے بتایا کہ چھیڑ چھاڑ اور ریپ کے سین پر مادھوری نے رونا شروع کر دیا تھا
شیراز نے کہا کہ میں کراچی سے کچھ نہیں لایا تو اس لیے راشن کا تحفہ دے رہا ہوں
شاہین نے یہ ویڈیو انسٹاگرام اسٹوریز ہر شیئر کی
پاکستان میں تمام بینکس 10 سے 12 اپریل تک بند ہوں گے، نوٹی فکیشن
یہ بات برطانوی اخبار دی گارڈین کو بھارتی خفیہ ایجنسی کے اہلکار نے بتائی ہے
سی ٹی ڈی کو پاؤڈر کی فرانزک رپورٹ موصول ہوگئی
خطوط پر ارسال کرنے والوں کو ایڈرس یا شناخت درج نہیں ہے۔
گوگل صارفین کو Gmail اور Docs کے لیے گوگل کے Gemini AI اسسٹنٹ تک رسائی حاصل ہے۔
مذکورہ بیان انتہائی غلط انداز میں پیش کیا گیا، اسے ہر جگہ شیئر کیا گیا
عید کے بعد مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک پر اثر انداز ہونے کا امکان ہے
حملے میں کم از کم 11 ایرانی سیکورٹی فورس کے ارکان کو ہلاک اور 16 افراد کو ہلاک ہوگئے ہیں۔
ایرانی صدر کے جلد دورے کی توقع ہے،پاکستان ہر سال فلسطین پر قراردادیں جمع کراتا ہے۔
شاہد آفریدی ایک سابق پاکستانی کرکٹر ہیں جو اپنی شاندار بیٹنگ اور رائٹ آرم لیگ اسپن باؤلنگ کے لیے مشہور تھے۔