انجیلو میتھیوز نے تینوں فارمیٹ میں سری لنکا کرکٹ ٹیم کی کپتانی بھی کرچکے ہیں۔
پیر کو مقامی صرافہ بازاروں میں فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا
ابراہیم رئیسی امریکی ساختہ ہیلی کاپٹر میں سوار تھے
اضافے کے بعد بجٹ 2 کھرب 15 ارب سے تجاوز کر جائے گا
ہم 90 سے 92 ہزار روپے دے کر آئے ہیں، طلبا
سوشل میڈیا صارفین کو حادثے میں سازش نظر آنے لگی
ایک روز قبل ایرانی صدر کا ہیلی کاپٹر اچانک لاپتہ ہوگیا تھا
والدہ نے فیصل قریشی کو نافرمان بیٹا قرار دے دیا
آج مرگی کے کیمپ میں آنے والے 60 فیصد سے زیادہ مریضوں کی عمریں 20 سال سے کم تھی۔
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی سے متعلق افسوسناک خبر سنی۔ بے چینی سے اچھی خبر کا انتظار ہے کہ سب ٹھیک ہے۔
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر کو حادثے کی اطلاعات ہیں۔
موسم سے متعلق پیش گوئیوں کی بنیاد پر سعودی حکومت نے خصوصی اقدامات پر توجہ مرکوز رکھی ہے۔
شاہد آفریدی نے کہا کہ ویرات کوہلی کو ویلکم کرتا ہوں، چاہے وہ پی ایس ایل میں آئے یا بھارتی ٹیم کے ساتھ آئے۔
ثقلین مشتاق نے آل ٹائم ون ڈے ٹیم میں اوپنرز میں لیجنڈری سچن ٹنڈولکر اور سعید انور شامل کرتے ہوئے کہا کہ دونوں کرکٹرز اپنے وقت سے 40-50 سال آگے کی کرکٹ کھیل کرگئے۔
امریکی اور ایرانی حکام نے علاقائی حملوں میں اضافے سے بچنے کے لیے عمان میں بالواسطہ گفتگو کی ہے۔
نمرہ خان کا کہنا تھا کہ ان کے گانے کا ٹائٹل کلی کلی ہوگا اور اس کی میوزک ویڈیو تیار کی جاچکی ہے۔
انٹر کے امتحانات 22 مئی کے بجائے اب 27 مئی سے شروع ہوں گے۔
غزہ میں اسرائیلی فوج نے پانی بھرنے کے لیے جمع فلسطینیوں پر بم برسا دیئے۔ رفح سے انخلا کرنے والے خاندان کی گاڑی پر بھی ڈرون حملہ کیا۔