پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان آج ٹی 20 میچ کھیلا جائے گا
والد پر مقدمہ واپس لینے کیلیے قانون نافذ کرنے والے ادارے کا دباؤ
بادشاہ صرف اچھا دوست ہے، ہم دونوں میں کئی چیزیں مشترک ہیں، اداکارہ
تحریک انصاف نے عام انتخابات 2024 میں مبینہ دھاندلی سے متعلق ڈوزئیر اقوام متحدہ کے وفد کو دیا
اسلام آباد میں مرکزی سیکریٹریٹ کو گزشتہ رات سیل کر دیا گیا
مملکت آنے والوں کے لیے ضروری ہے کہ وہ کسٹم قوانین کا احترام کریں
بری کیے گئے چار ملزمان میں سے ایک ملزم کا چار سال قبل جیل میں انتقال ہوچکا ہے۔
پرنس ایڈورڈ آئی لینڈ سے سیکڑوں بھارتی طلبہ کو ڈی پورٹیشن کا سامنا ہے۔ انہوں نے امیگریشن پالیسی میں تبدیلی پر شدید احتجاج کیا ہے۔
ہاردیک پانڈیا نے 31 مئی 2020 کو اپنی دیرینہ محبت اداکارہ نتاشا اسٹینکووچ سے ممبئی کی ایک عدالت میں شادی کی تھی۔
صائم ایوب، عثمان خان، اعظم خان، ابرار احمد اور عباس آفریدی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں ڈیبیو کریں گے
سندھ میں سولر پارکس کے ذریعے ابتدائی طور پر 100یونٹس مفت مہیا کریں گے، اعلان
بورڈ کے سیکرٹری جے شاہ نے کوچنگ کے لیے آسٹریلوی کھلاڑیوں کے ساتھ رابطوں کی تردید کردی۔
خیبر پختونخوا کے کل اخراجات 1654 ارب روپے ہوں گے،آئندہ مالی سال 2024ـ25 کا بجٹ 100 ارب سرپلس ہے ۔
سلمی آغا کی وجہ سے فلمی صنعت میں بڑا نقصان اٹھانا پڑا ہے، جاوید شیخ
جنوبی افریقا کی جانب سے دائر درخواست پر عالمی عدالت انصاف نے تیرہ دو سے فیصلہ سنایا
واپسی کے آپریشن میں ساڑھے 4 ہزار طلبہ وطن واپس آئے جس کے اخراجات حکومت پاکستان نے برداشت کیے۔
انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 278 روپے 30 پیسے پر بند ہوا تھا۔
ایل این جی کی قیمت میں 0.86 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو تک اضافہ کیا گیا ہے۔
کے الیکٹرک نے بنیادی ٹیرف میں 10 روپے سے زائد اضافہ 7 سال کیلیے مانگا ہے
فی تولہ قیمت میں آج بھی 1800 روپے کمی ریکارڈ کی گئی ہے