گلیسپی کے مطابق شاہین آفریدی چند ہفتوں میں اپنے پہلے بچے کا استقبال کرنے کے لیے تیار ہیں
وفاقی کابینہ نے منظوری کے بعد سمری نیپرا کو ارسال کی تھی
مقامی ریسٹورنٹ میں بیٹی باپ کو بار بار کھانے کی پیش کش کرتی رہی
امریکا اسرائیل کی جارحیت اور بربریت کو نظر انداز کرتا ہے، ترک صدر
تینوں بہنوں نے پاور لفٹنگ ایونٹ میں چار 4 گولڈ میڈل جیت کر تاریخ رقم کردی
بدھ کو واشنگٹن ڈی سی میں نیٹو کے سربراہی اجلاس کے اختتام پر یہ اعلانات کیے گئے
سات سال قبل جب دورہ کیا تو نواز شریف وزیر اعطم تھے، صدر آذربائیجان
مرنے والوں میں 13 مرد اور ایک نو عمر نوجوان تھا
ورچوئل مذاکرات میں وزارت خزانہ کے وفاقی اور صوبائی افسران شامل تھے،آئی ایم ایف نے چاروں صوبوں کے نمائندوں سے الگ الگ ورچوئل مذاکرات کیے۔
دیگر گھریلو صارفین کے لیے بجلی کا بنیادی ٹیرف فی یونٹ 7 روپے 12 پیسے تک بڑھے گا
5 جولائی کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران سرکاری ذخائر میں ایک کروڑ 56 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوگیا ہے
کھانے میں اضافی نمک ڈال کر کھانے والے افراد کو کسی بھی سبب واقع ہونے والی قبل از وقت موت کے شدید خطرات لاحق ہوتے ہیں۔
میں نے ٹی20 ورلڈکپ کی پرفارمنس سے متعلق کوئی رپورٹ نہیں بنائی اور نہ ہی کسی کھلاڑی کی شکایت کی ہے۔
ابوبکر بغدادی کی بیوہ عراقی سیکیورٹی اداروں کی حراست میں ہیں۔ ان کی پھانسی کی سزا پر عملدرآمد عراقی اپیل کورٹ کی توثیق کے بعد ہوگا۔
سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ہانیہ عامر کی اپنے نئے ہیئر کٹ میں شیئر کی گئی تصویریں وائرل ہو گئی ہیں۔
ہاردک پانڈیا اورسربیئن اداکارہ و ماڈل نتاشا اسٹینکوویچ مئی 2020 میں شادی کے بندھن میں بندھے تھے
سوشل میڈیا پر پری ویڈنگ تقریبات کی تصاویر اور ویڈیوز کافی وائرل ہورہی ہیں جس میں کئی اہم بالی وڈ شخصیات کو دیکھا گیا۔
فی تولہ سونے کی قیمت 1200 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 46 ہزار 800 روپے ہو گئی۔
سندھ گونمنٹ لیاقت آباد اسپتال کے انتہائی نگہداشت یونٹ کی افادیت نہ ہونے کی وجہ سے مریضوں کو آئی سی یو کے لیے دوسرے اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔
وفاقی حکومت کی جانب سے ٹیکسز عائد کیے جانے کے بعد اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہو گیا