محرم الحرام کی مناسبت سے سندھ رینجرز اور پولیس نے کراچی اور اندرون سندھ کے مختلف شہروں میں مشترکہ فلیگ مارچ کیا۔
اداکارہ حنا خان چھاتی کے سرطان میں مبتلا ہیں اور ان کا تیسرا اسٹیج چل رہا ہے
فلوملز نے گندم کی پسائی اور سپلائی پورے ملک میں بند کردی ہے
بھارتی میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ انڈین ٹیم اپنے میچز سری لنکا یا کسی اور متبادل مقام پر کھیلنے کیلیے تیار ہے
اداکارہ کا دعوی ہے کہ لڑکیوں کو ریپ اور قتل کی دھمکیاں دی جارہی ہیں
وفاقی کابینہ نے اضافے کی منظوری دے دی ہے
کپتان بھی سلیکشن کمیٹی کا حصہ ہوں گے
وزیر داخلہ کا نشتر پارک کراچی کا دورہ، سیکیورٹی انتظامات پر اظہار اطمینان
جسٹس اسجد جاوید گھرال پر مشتمل دورکنی بینچ نے فیصلہ سناتے ہوئے صنم جاوید کو گوجرانوالہ میں درج مقدمے میں ڈسچارج کرنے کا حکم دیدیا۔
میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے مستقبل کے لیے کامیابی کے سوا کچھ نہیں چاہتا ہوں
پانی کی بوند بوند کو ترسنے والے شہریوں نے احتجاج کا انوکھا طریقہ ڈھونڈ نکالا ہے،
گزشتہ ہفتے شیزوکا شہر میں پارہ 40 ڈگری تک پہنچ گیا تھا جبکہ پیر کو ٹوکیو میں درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ کے آس پاس ریکارڈ کیا گیا تھا۔
فلسطین کی وزارت صحت کا کہنا تھا کہ اسرائیلی فوج نے خان یونس کے جنوب میں واقع اباسان شہر کے العودہ اسکول پر بمباری کی۔
ان دنوں اداکارہ مریم نفیس شوہر کے ہمراہ لندن کے سیر سپاٹوں میں مصروف ہیں
شتروگھن سنہا کی بیٹی معروف اداکارہ سوناکشی سنہا نے حال ہی میں اپنے دیرینہ دوست ظہیر اقبال سے شادی کی تھی۔
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتنے کے بعد بھارتی کرکٹ بورڈ نے ٹیم، کوچز اور سپورٹ اسٹاف کے لیے نقد 125 کروڑ بھارتی روپے انعام کا اعلان کیا تھا۔
شاہد آفریدی ان دنوں لندن میں موجود ہیں جہاں وہ ورلڈ چیمپئن شپ لیجنڈز میں پاکستانی ٹیم کی نمائندگی کررہے ہیں
جن کھلاڑیوں کی انہوں نے حمایت کی انہوں نے ہی پرفارم نہیں کیا، جن کرکٹرز کی ان دونوں نے حمایت کی دیگر سلیکٹرز نے مخالفت کی۔
جوڈیشل مجسٹریٹ نے ملزم حارث کا دو دن کا جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا ہے، جبکہ عائشہ جہانزیب نے شوہر کے خلاف تھانہ سرور روڑ میں مقدمہ درج کرادیا ہے۔