وزیر داخلہ و چیئرمین پی سی بی نے بابر اعظم کو ون ڈے اور ٹی ٹوینٹی کی کپتانی دے دی
معروف کمپوزر اپنے بیان سے پیچھے ہٹے اور پوسٹ ڈیلیٹ کی مگر تب تک یہ وائرل ہوچکی تھی
ایف بی آر نے تاجر دوست اسکیم شروع کرنے کا اعلان کردیا
ایران میں حسن قرأت کے عالمی مقابلے میں پاکستانی بچے نے پہلی پوزیشن حاصل کی
بجلی مہنگی ہونے کے بعد حکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کیا جاسکتا ہے۔
املاک کونقصان پہنچانے، ہجوم جمع کرنے سمیت دیگر دفعات میں بھی سزا سنائی گئی۔
جنوبی جرمنی کے شہر نیورمبرگ میں انسانوں کے کم از کم 1 ہزار ڈھانچے دریافت کرنے کے بعد ماہرین آثار قدیمہ دنگ رہ گئے۔
فی دس گرام چاندی کی قیمت بھی 17.15 روپے کے اضافے سے 2211.93روپے کی سطح پر آگئی۔
فہد نامی شہری سے سوشل میڈیا پر بات ہوئی، فہد نے مجھے سرکاری نوکری کا جھانسہ دے کر انٹرویو کے لیے بلایا
رات کے وقت استعمال کی جانے والی مصنوعی روشنیوں (بلب وغیرہ) میں زیادہ وقت گزارنے سے فالج کا اٹیک ہونے کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے۔
عالیہ بھٹ نے 28 مارچ کو لندن میں سلام بمبئی فاؤنڈیشن کے زیرِ اہتمام ہوپ گالا کی میزبانی کی
معزز ججز کی توہین میں وزیر اعظم شہباز شریف کا مکمل ہاتھ ہے
بھارتی میڈیا پر اس تقریب کی ویڈیو سامنے آنے کے بعد ہر جگہ اُن کے حاملہ ہونے سے متعلق افواہیں پھیل گئیں۔
حنا ثانی نامی ائیر ہوسٹس سے مبینہ طور پر غیر متعلقہ پاسپورٹ برآمد ہوئے جس کے بعد انہیں حراست میں لے لیا گیا۔
رمضان المبارک کے پہلے 2 ہفتوں میں پکڑے گئے ان افراد کو کم از کم 5 ہزار جرمانہ اور 3 ماہ تک قید کی سزا بھگتنا پڑے گی
وزیراعظم کے منصب سنبھالنے کے بعد امریکی صدر جوبائیڈن کا یہ پہلا خط ہے
بابر سے لوگ جس طرح محبت کرتے ہیں، ان کی جگہ لینا کبھی آسان نہیں
بابر اعظم کاکول میں تربیتی کیمپ بطور کپتان جوائن کریں گے، ذرائع