شادی کیلیے پروپوز کیے بغیر ایک دوسرے کو جانچنا شروع کیا اور آخر کار ہم نے شادی کرلی
اس ویڈیو کو ای ایس پی این نے بھی شیئر کیا ہے
فی دس گرام چاندی کی قیمت بھی بغیر کسی تبدیلی کے 2211.93روپے کی سطح پر مستحکم رہی۔
گائیڈ لائنز کی خلاف ورزی کرنے والی تقریبا 95.3 فیصد ویڈیوز کو پوسٹ کیے جانے کے صرف 24 گھنٹوں کے اندر حذف کردیا گیا
چیئرمین پی سی بی نے بورڈ کی جانب سے ہیڈ کوچ کی تقرری کے حوالے سے ہونے والی پیش رفت پر اراکین کو بھی اعتماد میں لیا۔
گھریلو سلینڈر کی قیمت میں 76 روپے 09 پیسے کی کمی کی گئی ہے
حملے میں استعمال ہونے والی گاڑی شانگلہ کے قریب ایک پیٹرول پمپ میں 10 دن تک 500 روپے فی دن کرایہ پر پارک کی گئی تھی
خاتون کی شکایت پر پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے موقع پر پہنچ کر رکشہ ڈرائیور کو گرفتار کرلیا
ڈیزل کی قیمت میں بھی تبدیلی کرتے ہوئے اس کی قیمت میں 3 روپے 32 پیسے فی لیٹر کمی کردی گئی ہے۔
محققین کی ٹیم نے مطالعے میں دو سے 19 برس کے بچوں کے ڈیٹا کا معائنہ کیا
وہ دینِ اسلام کی خوبصورتی اور سادگی سے بھی بیحد متاثر ہوئیں اور اُنہوں نے 25 مارچ کو یہاں اسلام قبول کیا۔
پورٹ قاسم میں تین افراد گٹر میں گریجس کے نتیجے میں 2 افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔
رمضان المبارک کے آخری عشرے میں عبادت کی غرض سے مسجد میں قیام کرنے کو اعتکاف کہتے ہیں
پنجاب کے شہر بہاولنگر میں ایک نوجوان 6 روز سے ایک خاتون کو فون پر تنگ کر رہا تھا
جہاں تک میں یشما کو جانتا ہوں تو واقعی وہ جن سے بھی شادی کریں گی وہ خدا کا خوف کرے گا۔
میانوالی مدر اینڈ چائلڈ ہسپتال میں آیا سے 2 افراد کی مبینہ زیادتی کا واقعہ پیش آیا ہے
عبدالقیوم نے ایس ایس پی کے متوفی رشتہ داروں کے نام قبرستان سے حاصل کیے جہاں انہیں دفن کیا گیا تھا
ضلع ٹو ضلع، تھانہ ٹو تھانہ روابط حکمت عملی پر دوران اسنیپ چیکنگ، پٹرولنگ اورسرچنگ پر خصوصی فوکس رکھا جائے۔
لواحقین کو 20 مارچ کو ترکی سے ایک فون کال کے ذریعے افسوسناک خبر ملی
صوبائی وزیر صحت کا نوٹس ہنگامی اقدامات کی ہدایت