محسن نقوی نے کہا کہ وہ سابق بہترین کرکٹرز سے رابطے میں ہیں، پاکستان میں کرکٹ کو بہتر بنانے کے بارے میں مشورہ چاہتے ہیں۔
منیشا کوئرالہ نے انکشاف کیا کہ ایک مرتبہ ان کا ایک ایسے مرد فوٹوگرافر سے سامنا ہوا تھا جس نے انہیں فوٹو شوٹ کیلیے مختصر لباس پہننے کیلیے کہا اور وہ کافی نامی گرامی فوٹوگرافر ہیں۔
نو منتخب ایرانی صدر نے کہا کہ نہ صرف یہ کہ حمایت جاری رہے گی بلکہ پوری مضبوطی سے جاری رہے گی۔
طوفان اور بارشوں سے اموات ہیوسٹن شہر میں ہوئیں، دونوں اموات ہیریس کاونٹی میں گھر پر درخت گرنے سے ہوئیں۔
یونیورسٹی انتظامیہ نے بھی واقعے پر 5رکنی انکوائری کمیٹی تشکیل دیدی ہے
شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے مابین آپریشن کے دوران فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس میں 2 دہشت گرد وں کو واصل جہنم کردیا گیا۔
کے ایل راہول یا ہاردیک پانڈیا کو ون ڈے ٹیم کی کپتانی سونپے جانے کا امکان ہے
کراچی کے موسم سے متعلق محکمہ موسمیات نے اپنے موقف کو تبدیل کرلیا۔
ٹک ٹاک کا استعمال پاکستان سمیت دنیا بھر میں کیا جاتا ہے، مختصر ویڈیوز کے اس پلیٹ فارم نے کم وقت میں کافی مقبولیت حاصل کی ہے۔
رادھیکا نے حال ہی میں منعقد ہونے والی ایک تقریب میں یہ جوڑا زیب تن کیا
انہوں نے 6 جون کو ایک تقریب میں کلمہ پڑھ کر اسلام قبول کیا
قونصلیٹ میں صرف یورپی شہریوں کو داخلے کی اجازت ہوگی
ماہانہ 200 یونٹ کے پروٹیکیڈ، نان پروٹیکیڈ صارفین کیلئے ٹیرف میں اضافہ واپس لینے کی تجویز ہے
جرمنی کے شہر 'گیلسن کرچن'کا نام عارضی طور پر تبدیل کر کے معروف امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ کے نام پر رکھنے کا فیصلہ کیا گیا۔
ایئرلائن کی انتظامیہ بحرین میں پاکستانی سفارت خانے سے رابطے میں ہے
مفتی طارق مسعود نے کہا کہ ساحل عدیم سے غلطی ہوئی انہیں معافی مانگنی چاہیے
پشاور کے علاقے گنج قاضی آباد میں اپنی کمسن بیٹی کو قتل کرنے والے درندہ صفت ملزم نے گرفتاری کے بعد چونکا دینے والے اعترافات کر لیے۔
ٹی20 ورلڈ کپ سے واپسی کے بعد پانڈیا بھی اپنی اہلیہ کے ساتھ نظر نہیں آئے تھے۔
فوج واپسی سے متعلق فیصلہ باہمی مشاورت سے کیا جائے گا
حکومت نے گارڈن کی دیکھ بھال کیلیے 85 ملازمین بھرتی کیے ہیں