18 کان کن تاحال لاپتہ ہیں جنکی تلاش کیلیے کام جاری ہے
پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن نے ود ہولڈنگ ٹیکس مسترد کرتے ہوئے ملک گیر ہڑتال کا اعلان کردیا۔
فی تولہ چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 2900روپے اور فی دس گرام چاندی کی قیمت بھی بغیر کسی تبدیلی کے 2486.28روپے کی سطح پر مستحکم رہی۔
سولر پینل پانچ سال کی آسان اقساط پر صارفین کو فراہم کیے جائیں گے
گرمی میں زیادہ پسینہ آتا ہے جس کی وجہ سے جلد کی صفائی ستھرائی پر اثر پڑتا ہے
انسداد دہشت گردی ایکٹ 1997 سیکشن 4 اور 5 کے تحت ملک بھر کی طرح سندھ میں فوج تعینات ہو گی۔
وزارت داخلہ نے سندھ ہائیکورٹ میں تحریری رپورٹ جمع کرادی
کینیا کی عدالت کا شہید صحافی کے اہل خانہ کو دو کروڑ 17 لاکھ روپے معاوضہ ادا کرنے کا بھی حکم
یہ معاملہ چین کے صوبے فوجیان میں پیش آیا ہے، ٹرینڈ بہت تیزی سے وائرل ہورہا ہے
سعودی عرب نے خصوصی ڈیسک قائم کردی
ملک کے مختلف علاقوں میں چوبیس گھنٹوں کے دوران ڈوبنے کے 68 واقعات رپورٹ ہوئے
نومنتخب وزیراعظم نے اپنی کابینہ کی تقرریوں کا عمل شروع کردیا ہے
عارف علوی نے دورہ صدارت سے قبل بھی بطور ڈینسٹ کام کیا تھا
ایم کیو ایم پاکستان نے عوام کے لیے شکایتی سیل شروع کردیا
بھارتی کرکٹ بورڈ نے اپنے فیصلے کا اعلان بھی کردیا
سماجی رابطے کی ویب سائٹ کے ذریعے گلوکارہ گلوری باوا نے اپنی مالی مشکلات کا تذکرہ کیا تھا
یکم محرم سے 2 ربیع الاول تک اسلام آباد پولیس اور پاکستان رینجرز کے 16ہزار سے زائدافسران تعینات رہیں گے
اب مواد تخلیق کار اپنی ویڈیو کو اپ لوڈ کرتے وقت اس سے صرف ایک ہی کلک سے کاپی رائٹ میوزک ڈیلیٹ کرسکیں گے۔
10 سالہ بچی سے زیادتی میں ملوث ہیڈماسٹر حنیف روپوش ہے، ملزم کو کافی تلاش کیالیکن تاحال گرفتار نہیں ہوسکا ہے۔
رواں سال تیار ہونے والے غلاف کعبہ کی تیاری میں 670کلو ریشم، 120کلو سونا اور 100کلو چاندی استعمال کیا گیا ہے، جس پر 20 لاکھ ریال کی لاگت آئی ہے۔