موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات کے سبب اہلیان کراچی پریشان ہیں۔
گیری کرسٹن کو تعیناتی کے وقت مضبوط اختیارات کی یقین دہانی کرائی گئی تھی، لیکن نئی سلیکشن کمیٹی کو تمام اختیارات دے دیے گئے۔
میرے لیے ہر اننگ وہ اہم ہوتی ہے جس میں پاکستان میچ جیت جائے
حکمت عملی،مثبت توانائی اور جذبیوالا کپتان اگرچاہیے تو وہ رضوان ہے۔
بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 16ڈالر اضافے سے 2755 ڈالر فی اونس ہے۔
میں ایک پبلک فگر ہوں، پبلک پراپرٹی نہیں لہٰذا اپنی فضول رائے اپنے پاس رکھیں!
یہ ویڈیو انٹرنیٹ پر تیزی سے وائرل ہورہی ہے
لبنان کی مزاحمتی تنظیم نے نئے سربراہ کا تقرر خوری کی منظوری سے کیا
سابق چیف جسٹس تین روز قبل مدت ملازمت کر کے ریٹائر ہوئے ہیں
فخر زمان سینٹرل کنٹریکٹ نہ ملنے پر مایوس اور رنجیدہ ہیں
برطانوی حکومت کے اعلان سے پاکستانی بھی استفادہ کرسکتے ہیں
اریج چوہدری ہے مطابق اب منشیات پارٹیاں عام ہوگئیں ہیں
لڑکی کا نام ثمرین تھا جس کو بھرے مجمع میں ڈاکٹر ذاکر نائیک نے کلمہ پڑھایا
سلمان خان نے بتایا کہ ایکشن سین میں ایک کردار سے لڑائی کے دوران غلط ٹائمنگ کے باعث لکڑی اجے کی آنکھ میں جالگی تھی
باندرہ سے تعلق رکھنے والے تاجر روحان خان نے شیواجی پارک پولیس اسٹیشن میں ایف آئی آر درج کروائی۔
ہزاروں افراد بھوک، بیماری اور طبی امداد کی عدم دستیابی کے ساتھ مستقل بمباری کا سامنا کر رہے ہیں۔ اسرائیل نے انھیں دنیا سے کاٹ دیا ہے۔
سلیم خان ایسے جھوٹے بیانات دے کر لوگوں کو گمراہ نہیں کر سکتے۔
اس حوالے سے سیاسی ملاقاتیں شروع ہوچکی ہیں