مجھے جاب کی آفر ہوئی لیکن میں 9 سے 5 جاب کرنے والا بندہ نہیں ہوں۔
امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے دعویٰ کیا ہے کہ کارروائی کا حکم اسرائیلی حملوں میں نقصانات کی بریفنگ کے بعد دیا گیا۔
ندی میں اپنی بکریوں کو پانی پلانے گئے ایک بزرگ اپنے دو پوتوں کو بچاتے ہوئے ڈوب کر جان کی بازی ہار گئے۔
یہ واقعہ ایک پینٹ کمپنی کے اشتہار کی شوٹنگ کے دوران پیش آیا تھا
تین طلاقیں ایک ساتھ دینے کے عمل پر سزا دی جائے تو ملک میں طلاقوں کی شرح کم ہوجائے گی، مفتی راغب نعیمی
لاہور سے تعلق رکھنے والی سابقہ اداکارہ اور مشہور اسٹیج آرٹسٹ غزالہ ادریس عرف نرگس شوہر کے مبینہ تشدد کا شکار ہوئی ہیں۔
پالیسی کو سعودی عرب کی شرائط کے مطابق تیار کیا گیا ہے۔
تنظیم کمال عدوان ہسپتال پر ہونے والے حملے کی مذمت کرتی ہے، جس میں ہسپتال کے عملے کے کچھ ارکان زخمی ہوئے۔
پاکستان وائٹ بال کرکٹ ٹیم نے میلبرن میں ٹریننگ سیشن کیا جہاں کھلاڑیوں نے فزیکل اور فیلڈنگ ڈرلز کے بعد نیٹ پر بھرپور پریکٹس کی۔
خواہش ہے بھارت راولپنڈی میں میچ کھیلے۔
مقامی صرافہ مارکیٹ میں سونا 2500 روپے سستا ہو کر فی تولہ 2 لاکھ 84 ہزار 700 روپے کا ہو گیا ہے۔
کراچی میں 1967 میں کم سے کم اوسط درجہ حرارت 30.6 ڈگری ریکارڈ ہوا تھا۔
2 افسران کو کرپشن کرنے جبکہ 15 افسران و اہلکاروں کی تنزلی کردی گئی ہے
خواجہ سلیم نے پاکستان اور بھارت میں بھی تھیڑ کیا ہے
رواں مالی سال کے ابتدائی تین ماہ جولائی تا ستمبر کے دوران اخراجات کے مقابلے میں حکومت آمدن میں نمایاں اضافہ ہوا
ترجمان پی ٹی اے کے مطابق سب میرین کا فالٹ دور کردیا گیا ہے
ووٹرز کی سہولت کے لیے اردو سمیت دیگر زبانوں میں بیلٹ پیپرز جاری کیے گئے ہیں
حکومت پی آئی اے کی نجکاری میں ناکامی کا غصہ عوام پر نہیں اتارے، امیر جماعت اسلامی