10 گرام سونا 3642 روپے اضافے سے 2 لاکھ 46 ہزار 440 روپے پر پہنچ گیا ہے۔
عمران اشرف نے خاتون کے دعوے کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا
پاکستانی ادکارہ اور بھارتی کامیڈین کی مزاحیہ ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہوگئی
قرارداد جناح ٹاؤن کے وائس چیئرمین نے پیش کی، ٹھیکیداروں سے حصہ لینے اور ترقیاتی کاموں میں بے جا مداخلت کا الزام
پولیس کو مقتول اور ملزمان کے ڈی این اے رپورٹ کا انتظار ہے
گلشن اقبال سے لڑکی کو اغوا کیا گیا، جس کا مقدمہ درج ہوگیا ہے
اسرائیل کے وزیر اعظم نے ان حملوں کو اہم کارروائی قرار دیا ہے
ٹرمپ نے ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کر دیے
لڑکی کی مدعیت میں ایف آئی آر درج
مصر کے صوبے شمالی سینا میں ہسپتالوں کے اندر ہنگامی حالت کا اعلان کر دیا گیا
انہوں نے فوج کی حالیہ کامیابیوں کے باوجود مستعفی ہونے کے اپنے فیصلے کا اظہار کیا۔
ریاست مدھیا پردیش کے رائے گڑھ ضلع کے بیاورا ٹان میں اپنے گھر میں چھت کے پنکھے سے لٹک کر مذکورہ شخص نے خودکشی کرلی۔
بیٹے اذہان مرزا ملک کے ہمراہ دبئی میں مقیم ثانیہ مرزا ایک بار پھر توجہ کا مرکز بن گئی ہیں،
ریزورٹ واقعے میں تقریباً 51افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔
جیمز ونس نے اپنے ملک کے کرکٹ بورڈ سے سوال کیا آئی پی ایل کی اجازت کیوں؟ پی ایس ایل کی کیوں نہیں؟
دوحا کے اس ایونٹ میں شوبز اور فیشن انڈسٹری کے کئی نامور چہرے شامل تھے
متاثرین کے لیے ہیلی کاپٹرز کے ذریعے اشیائے خورونوش بھیجنے کا سلسلہ بھی جاری رہا۔