یرغمالیوں کی لاشیں ریڈ کراس کے حوالے کرنے کی تقریب میں اسٹیج پر رکھے امریکی بم فضا سے زمین پر مار کرنے والے جی بی یو 39 بم تھے۔
امریکی حکومت لاکھوں ایسے افراد کو سوشل سیکیورٹی کے تحت فنڈز دے رہی ہے، جن کی عمریں 100 سال سے زائد ہیں۔
آرتھوپیڈک وارڈ میں لفٹ گرنے سے 12 افراد زخمی ہوئے
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خبردار کیا ہے کہ مشرق وسطی اور یوکرین میں جاری کشیدگی کے باعث تیسری عالمی جنگ چھڑ سکتی ہے۔
حادثے کے فورا بعد اچاریہ کو اسپتال لے جایا گیا، جہاں ڈاکٹروں نے انہیں مردہ قرار دے دیا۔
سوشل میڈیا پر متعدد فیس بک پیجز، انسٹاگرام گروپس اور دیگر پلیٹ فارمز پر نیم عریاں ویڈیوز اور تصاویر شیئر کرکے فروخت کی جا رہی ہیں۔
پرویز خٹک نوشہرہ جلسے میں شمولیت کا اعلان کریں گے
پوسٹ مارٹم رپورٹ سے پتہ چلتا ہے کہ سفاک ملزم نے زیادتی کے بعد بچی کا گلا دباکر قتل کیا تھا۔
وزیراعلیٰ نے منظوری دے دی، حتمی منظوری کابینہ دے گی جو ملنے کا قوی امکان ہے
فتتاحی میچ میں نیوزی لینڈ نے یکطرفہ مقابلے کے بعد پاکستان کو 60 رنز سے شکست دیدی
مرنے والوں کی شناخت فوری طور پر سامنے نہیں آئی ہے جبکہ حادثے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں
رواں سال صدقہ فطر وفدیہ صوم کم ازکم220روپے فی کس ادا کیاجائے
ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت بھی 857 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 64 ہزار 917 روپے ہے۔
یہ بات حال ہی میں ہونے والی تحقیق میں سامنے آئی ہے
انجری کے باعث فخر زمان چیمپئنز ٹرافی سے باہر ہوگئے
ارمغان نے بتایا کہ اس نے مصطفی کو کہا کہ ہمت ہے تو بھاگ جاؤ پھر پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی
مرکزی کمیٹی کا اجلاس پشاور میں ہوگا
شائق کرکٹ اپنے 23 دوستوں کے ساتھ حیدرآباد سے کراچی اسٹیڈیم میچ دیکھنے آئے تھے
قومی کرکٹر نے کہا کہ میں اپنے لیے نہیں بلکہ ملک کیلیے کھیلتا ہوں