نشرت بھروچا کا خود کو ایک پرتعیش کار کا تحفہ

نشرت بھروچا کا خود کو ایک پرتعیش کار کا تحفہ

سوشل میڈیا پر ویڈیوز میں وہ گاڑی میں سیر کرتی اور اپنی والدہ کے ساتھ مندر جاتے نظر آئیں۔
نشرت بھروچا کا خود کو ایک پرتعیش کار کا تحفہ

Webdesk

|

25 Oct 2024

ممبئی: بھارتی اداکارہ نشرت بھروچا نے خود کو ایک پرتعیش کار کا تحفہ دیا ہے، جس کی مالیت دو کروڑ (بھارتی روپے) بتائی جاتی ہے۔

جمعرات کو وہ اپنی اس نئی اور چمچاتی سیاہ رنگ کی گاڑی کو ڈرائیو کرتی ہوئی ممبئی میں نظر آئیں۔ انھوں نے دیوالی کی اس تہوار کی آمد کا استقبال ایک شاندار نوٹ سے کیا ہے۔

سوشل میڈیا پر ویڈیوز میں وہ گاڑی میں سیر کرتی اور اپنی والدہ کے ساتھ مندر جاتے نظر آئیں۔

ممبئی میں پیدا ہونے والی 39 سالہ نشرت بھروچا گزشتہ 22 برس سے ممبئی کی فلم نگری میں مصروف عمل ہیں اور انھوں نے زیادہ تر ہندی فلموں اور ٹیلیویڑن ڈراموں میں کام کیا ہے۔

Comments

https://www.dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!