خوفناک بس حادثے میں 19 افراد ہلاک

خوفناک بس حادثے میں 19 افراد ہلاک

نیپال میں میں مسافر بس 200 میٹر گہری کھائی میں جا گری
خوفناک بس حادثے میں 19 افراد ہلاک

Webdesk

|

23 Feb 2026

کھٹمنڈو: نیپال میں مسافر بس کھائی میں گرنے سے 19 افراد ہلاک اور 25 زخمی ہو گئے۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق دھادنگ ضلع کے علاقے بیگھی گھاٹ میں مسافر بس 200  میٹر گہری کھائی میں جا گری۔

نیپالی پولیس کے مطابق بس میں 44 افراد سوار تھے۔ ہلاک ہونے والے 19 افراد میں برطانوی شہری جبکہ زخمیوں میں 1 نیوزی لینڈ اور 1 چینی شہری بھی شامل ہے۔

پولیس کے مطابق زخمیوں کو کھٹمنڈو کے اسپتالوں میں منتقل کر دیا گیا ہے۔ بس سیاحتی شہر پوکھرا سے دارالحکومت کھٹمنڈو جا رہی تھی۔

Comments

https://www.dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!