خاتون کی قبر کھود کر غیر اخلاقی حرکت کی کوشش کرنیوالا درندہ سفاک ملزم پکڑا گیا

خاتون کی قبر کھود کر غیر اخلاقی حرکت کی کوشش کرنیوالا درندہ سفاک ملزم پکڑا گیا

شہر قائد میں باغِ کورنگی قبرستان میں خاتون کی قبر کھود کر میت کے ساتھ غیر اخلاقی حرکت کی کوشش کرنے والے درندہ صفت ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔
خاتون کی قبر کھود کر غیر اخلاقی حرکت کی کوشش کرنیوالا درندہ سفاک ملزم پکڑا گیا

Webdesk

|

9 Aug 2024

 کراچی : خواتین اب قبروں میں بھی محفوظ نہیں، خاتون کی قبر کھود کر غیر اخلاقی حرکت کی کوشش کرنیو الا درندہ صفت ملزم پکڑا گیا۔

ذرائع کے مطابق شہر قائد میں باغِ کورنگی قبرستان میں خاتون کی قبر کھود کر میت کے ساتھ غیر اخلاقی حرکت کی کوشش کرنے والے درندہ صفت ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔

میت کے ساتھ غیر اخلاقی حرکت کی کوشش کرنے والے درندہ صفت ملزم کو عوام نے پکڑ کر بدترین تشدد کا نشانہ بنا کر عوامی کالونی پولیس کے حوالے کردیا، جسے پولیس نے گرفتار کرکے تھانے منتقل کردیا ہے۔

ترجمان ڈسٹرکٹ کورنگی پولیس کی جانب سے بھی واقعے کی تصدیق کی گئی ہے ۔واضح رہے کہ خاتون کی لاش 10 سے 12 روز پرانی بتائی جاتی ہے۔ پولیس نے واقعے سے متعلق تفتیش شروع کردی ہے۔

Comments

https://www.dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!