وزیر دفاع کاٹز نے یہ بات اسرائیلی فوج کی شمالی کمان کے دورے کے موقع پر کہی۔ اس موقع پر چیف آف سٹاف بھی ہمراہ تھے۔
دونوں نے اوول آفس میں ملاقات کی اور اقتدار کی پرامن منتقلی پر اتفاق کیا۔
نیتن یاہو نے کہا کہ اسرائیل پر ایران کی جانب سے ایک اور حملہ ایرانیوں پر اربوں روپے کے ڈاکے کے مترادف ہوگا۔
سعودی عرب کے ساتھ تعلقات دونوں ممالک اور خطے کے عوام کے لیے اہم اور ضروری ہیں۔
برطانوی ٹی وی کی دستاویزی فلم میں دعوی، مرنے والے پاکستان، بھارت، نیپال سمیت دوسرے ملکوں کے مزدور ہیں
ایلون مسلک نے صدارتی الیکشن میں ٹرمپ کیلیے خطیر رقم دی تھی
نوجوان کو تابوت کے اندر کفن میں لپٹا دیکھا گیا ہے جس نے شہادت کیلیے اپنی انگلی اٹھائی ہوئی تھی
ماہرین نے پیش گوئی کی ہے کہ یو اے ای میں بارشوں کی شرح میں 30 فیصد اضافے کا امکان ہے۔
ڈرائیور خود بھی زخمی ہوکر کوما میں چلا گیا ہے
ریاض اجلاس کے اعلامیے میں دنیا کے تمام ملکوں سے اسرائیل کو ہتھیاروں کی برآمد پر پابندی لگانے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
ایک مقامی فلسطینی کے مطابق اسرائیلی ٹینکوں نے اس وقت گولہ باری شروع کر دی جب وہ ایک پناہ گزین کیمپ کے علاقے میں داخل ہوگئے۔
اسرائیلی وزیراعظم کا عدالت میں کیسز میں بھی پیش نہ ہونے کا امکان ہے۔
جدہ ایئرپورٹ نے ایک دن میں مسافروں کی تعداد کا نیا ریکارڈ قائم کیا ہے جو ایک لاکھ 61 ہزار تک پہنچ گئی ہے۔
ڈاکٹرز کو نشاندہی کے بعد گرفتار کیاگیا ہے
ٹرمپ نے ہم جنس پرستی کی تعلیم کو بچوں کیلیے نقصان دہ قرار دے دیا
یمن میں ایک حملے میں دو سعودی فوجی اہلکار اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے۔
اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کمیشن کی تہلکہ خیز رپورٹ منظر عام پر آگئی
ایمسٹرڈیم میں جاری کشیدگی کے بعد یہ پہلی پرواز ہے جس نے تل ابیب میں لینڈنگ کی
حزب اللہ مضبوط ہے اور لڑائی جاری رکھے ہوئے ہے۔