واقعے میں خوش قسمتی سے ٹیچر کو کوئی نقصان نہیں ہوا
اقوام متحدہ کی ذیلی تنظیم کی عہدیدار نے تصدیق کردی
اسرائیلی حملے کے باوجود ایران کے جوہری ہتھیار بنانے کے راستے کو روکا نہیں جا سکا ۔
رواں سال سزائے موت پانے والے 274 میں سے 100 غیر ملکی ہیں، رپورٹ
عدنان البرش کو دسمبر میں اسرائیلی فوج نے غزہ کے ایک اسپتال سے حراست میں لیا تھا
دعویٰ کیا جارہا تھا کہ اسٹیج پر خانہ کعبہ کا ماڈل پیش کیا گیا ہے
تلسی نے امریکی پارلیمنٹ میں بھگوت گیتا پر ہاتھ رکھ کر حلف اٹھایا۔
لبنان اور شام کے دورے کے دو دن بعد ایرانی سپریم لیڈر کے ایلچی اور ایرانی پارلیمنٹ کے سابق اسپیکر علی لاریجانی تہران واپس پہنچ گئے۔
لبنانی فوج کی طرف سے اسرائیلی حملہ آور فوج کو کوئی ایسی رکاوٹ نہیں ہے۔ اس کے باوجود اسرائیل نے دو لبنانی فوجی ہلاک کر دئیے۔
اسرائیلی صدر کو کوپ 29 اجلاس میں شرکت کرنی تھی
خاتون نے اپنی کولیگز کے ساتھ ٹرمپ کی فتح پر حیرانی کا اظہار کیا تھا
عالمی برادری کو اس نسل کشی کی تحقیقات کرنی چاہیے، پوپ فرانسس
پٹن چیرو منڈل سے تعلق رکھنے والی 17 سالا بھارتی طالبہ سنگدا فلپائن میں میڈیکل کی تعلیم حاصل کر رہی تھی۔
مشتبہ طالب علم کو موقع پر ہی گرفتار کرلیا گیا ہے اور اس نے اپنے فعل کا اعتراف کیا ہے۔
اراکین کا خط میں اقوام متحدہ اور انسانی حقوق کی عالمی تنظیم سے مداخلت کا بھی مطالبہ
برطانوی وزیر خارجہ نے عمران خان کی گرفتاری کو پاکستان کا اندرونی معاملہ قرار دے دیا
افسران کی ایک تفصیلی فہرست بنائی جارہی ہے اور ہرافسر جنہیں مارک ملی نے مقرر کیا یا ترقی دی انہیں نکالا جائیگا۔
پروازیں کئی کئی گھنٹوں کی تاخیر کا شکار ہو رہی ہیں جس سے غیر ملکی مسافروں پر کافی برا اثر پڑ رہا ہے
یہ واقعی بچوں کی عالمی تنظیم یونیسیف نے اپنے نوٹ میں لکھاہے
یوکرینی حکام کے مطابق فی الحال کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔