ایران میں ہیلی کاپٹر حادثہ، پاسداران انقلاب کا بڑا نقصان ہوگیا

ایران میں ہیلی کاپٹر حادثہ، پاسداران انقلاب کا بڑا نقصان ہوگیا

حادثے میں ایرانی پاسداران انقلاب کے بریگیڈیئر سمیت 2 اہلکار ہلاک ہوئے
ایران میں ہیلی کاپٹر حادثہ، پاسداران انقلاب کا بڑا نقصان ہوگیا

ویب ڈیسک

|

4 Nov 2024

ایران میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ جس کے نتیجے میں پاسداران انقلاب کے بریگیڈیئر جنرل اور پائلٹ جاں بحق ہوگئے۔

ایرانی میڈیا کے مطابق ہیلی کاپٹر کو حادثہ جنگی آپریشن کے دوران پیش آیا جس میں 

بریگیڈیئر جنرل حامد مزندرانی اور پائلٹ حامد جنداگی جاں بحق ہوگئے۔

ایران کی سرکاری خبر رساں ایجنسی ’ارنا‘ کے مطابق ایران کے جنوب مشرق میں ایک فضائی حادثہ پیش آیا۔

فضائی حادثے میں جاں بحق ہونے والے پاسدران_انقلاب کے بریگیڈیئر جنرل حامد مزندرانی پاسداران انقلاب کی نینوا بریگیڈ کے کمانڈر تھے۔

Comments

https://www.dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!