کپتان بھی سلیکشن کمیٹی کا حصہ ہوں گے
میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے مستقبل کے لیے کامیابی کے سوا کچھ نہیں چاہتا ہوں
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتنے کے بعد بھارتی کرکٹ بورڈ نے ٹیم، کوچز اور سپورٹ اسٹاف کے لیے نقد 125 کروڑ بھارتی روپے انعام کا اعلان کیا تھا۔
شاہد آفریدی ان دنوں لندن میں موجود ہیں جہاں وہ ورلڈ چیمپئن شپ لیجنڈز میں پاکستانی ٹیم کی نمائندگی کررہے ہیں
جن کھلاڑیوں کی انہوں نے حمایت کی انہوں نے ہی پرفارم نہیں کیا، جن کرکٹرز کی ان دونوں نے حمایت کی دیگر سلیکٹرز نے مخالفت کی۔
یہ فیصلہ چیئرمین پی سی بی کے احکامات کی روشنی میں کیا گیا ہے
لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی کی کپتان عائشہ امجد اور ٹیم کی کھلاڑی ناجیہ علوی کا ڈریسنگ روم میں جھگڑ ا ہوگیا تھا۔
محسن نقوی نے کہا کہ وہ سابق بہترین کرکٹرز سے رابطے میں ہیں، پاکستان میں کرکٹ کو بہتر بنانے کے بارے میں مشورہ چاہتے ہیں۔
کے ایل راہول یا ہاردیک پانڈیا کو ون ڈے ٹیم کی کپتانی سونپے جانے کا امکان ہے
انہوں نے 6 جون کو ایک تقریب میں کلمہ پڑھ کر اسلام قبول کیا
ٹی20 ورلڈ کپ سے واپسی کے بعد پانڈیا بھی اپنی اہلیہ کے ساتھ نظر نہیں آئے تھے۔
چیمپئنز ٹرافی کے میچز کراچی، لاہور اور پنڈی میں ہوں گے، شیڈول
بھارتی کرکٹ بورڈ نے اپنے فیصلے کا اعلان بھی کردیا
جان سینا نے ڈبلیو ڈبلیو ای میں کام کرنے کے دوران انہوں نے متعدد مشکلات کا سامنا کیا
سریش رائنا بھارت کی جانب سے سب سے نمایاں بیٹسمین تھے جنہوں نے 52 رنز کی اننگز کھیلی
ویرات کوہلی ناصرف ایک بہترین کھلاڑی بلکہ اپنی فیملی کو ہر چیز پر فوقیت دینے والے حساس شوہر اور والد بھی ہیں۔
بابر اعظم کو جلد آپ بھرپور ایکشن اور واپسی کرتے ہوئے دیکھیں گے، آسٹریلوی پاوور ہٹنگ کوچ
وہاب ریاض کو میں نے چیف سلیکٹر نہیں بنایا تھا، چیف سلیکٹر سے صرف سلیکٹر بنایا تھا،
ایکس (سابقہ ٹوئٹر ) پر احمد شہزاد نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کو اپنی کوتاہیوں کے بارے میں جھوٹ بولنے پر نشانہ بنایا
بھارت کے تمام شیڈول میچز لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں ہی ہوں گے