پاکستانی ٹیم امریکہ اور ویسٹ انڈیز میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں اپنا پہلا میچ آج امریکہ کے خلاف کھیلے گی
پاکستان ہاکی ٹیم بہتر گول مارجن کی بنا پر سیمی فائنل میں پہنچی
روہت شرما نے نیویارک کے نسا کانٹی میدان میں کھیلے جارہے گروپ اے کے میچ میں ٹاس جیت کر آئرلینڈ کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دے دی۔
کوشش کریں گے کہ ورلڈ کپ میں اچھا پرفارم کریں اور کامیابی حاصل کریں
بابر اعظم نے عماد وسیم کی انجری کی تصدیق کردی
یوسف پٹھان نے کانگریس اور بی جے پی امیدوار کو بڑے مارجن سے شکست دی
ڈریوڈ نے تصدیق کی ہے کہ امریکا اور ویسٹ انڈیز میں ہونے والا ٹی20 ورلڈکپ بطور ہیڈکوچ ان کا آخری اسائمنٹ ہے۔
محمد عامر 4سال کے طویل عرصے بعد قومی ٹیم میں واپس آئے ہیں
سری لنکا کے کپتان ہسارنگا نے نیویارک میں کھیلے گئے میچ میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔
سنسنی خیز میچز سے قبل پاکستانی کھلاڑیوں کی ایک بڑی تعداد کو ٹیکساس میں گھڑ سواری کے شو سے لطف اندوز ہوتے دیکھا گیا۔
لندن کے اسٹیڈیم میں کھیلے گئے یوئیفا چیمپئنز لیگ کے فائنل میں ریال میڈرڈ نے بورشیا دورٹمنڈ کو دو گول سے شکست دی۔
بابراعظم ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں سب سے زیادہ میچز جیتنے والے کپتان بن گئے ہیں
سعودی عرب نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتنے پر پاکستانی ٹیم کو اگلے برس حج پر شاہی مہمان بنانیکا اعلان کیا ہے۔
بابر اعظم کی قیادت میں ٹیم ڈیلاس پہنچی ہے
بابر اعظم اور رضوان نے ویرات کوہلی اور کرس گیل کی جوڑی کو پیچھے چھوڑا
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا آغاز کل سے امریکا میں ہو رہا ہے
جب چیزیں تبدیل ہوتی ہیں تو ٹریک پرآنے کیلئے ٹائم چاہئے ہوتا ہے۔
بابر اعظم اور عثمان خان کے علاوہ پاکستان کا کوئی کھلاڑی نہیں چل سکا
لندن کے اوول گراؤنڈ میں بابر اعظم نے انگلینڈ کے خلاف کھیلے گئے چوتھے ٹی 20 میچ میں یہ سنگ میل عبور کیا۔