ایشیاء کپ: بنگلادیش کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

ایشیاء کپ: بنگلادیش کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

یہ میچ سیمی فائنل کی صورت اختیار کرگیا ہے۔
ایشیاء کپ: بنگلادیش کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

Webdesk

|

25 Sep 2025

دبئی: ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی سپر فور مرحلے کے اہم میچ میں بنگلادیش نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

 بنگلادیش نے دبئی میں کھیلے جارہے میچ میںٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔

واضح رہے کہ آج جو ٹیم میچ جیتے گی وہ اتوار کو ایشیا کپ کے فائنل میں بھارت کا مقابلہ کرے گی۔ اس لئے یہ میچ سیمی فائنل کی صورت اختیار کرگیا ہے۔

Comments

https://www.dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!