رانا نوید الحسن غیر ملکی ٹیم کے بولنگ کوچ مقرر

رانا نوید الحسن غیر ملکی ٹیم کے بولنگ کوچ مقرر

رانا نوید الحسن اپنی نئی ذمہ داریاں انجام دینے کیلیے پرجوش ہیں
رانا نوید الحسن غیر ملکی ٹیم کے بولنگ کوچ مقرر

ویب ڈیسک

|

2 Nov 2024

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق بولر رانا نوید الحسن کو غیرملکی ٹیم کی کوچنگ مل گئی۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر رانا نوید الحسن کو افغانستان انڈر 19 ٹیم کے بولنگ کوچ مقرر کرلیا گیا ہے۔

اس حوالے سے اپنے بیان میں رانا نوید الحسن کا کہنا تھا کہ افغانستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کےلیے پُرجوش ہوں۔انہوں نے کہا کہ افغان انڈر19 ٹیم کو بطور بولنگ کوچ کو جوائن کیا ہے۔

 

Comments

https://www.dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!