واقعہ خاندانی دشمنی کا شاخسانہ ہے، پانچ زخمی اسپتال منتقل
ٹک ٹاکر پانچ بہن بھائیوں میں سب سے بڑا تھا، شناخت 16 سالہ علی دوست کے نام سے ہوئی
ڈپٹی میئر کے حلقے میں پانچ ماہ کے دوران دو بچے کھلے گٹر میں گر کر جاں بحق ہوچکے ہیں
کراچی میں درجہ حرارت 11.8 ڈگری سینٹی گریڈ تک نیچے گر گیا
چاچو نے سیاسی اثر و رسوخ کی وجہ سے ایف آئی آر تک درج ہونے نہیں دی
مہوش نامی متاثرہ خاتون نے چمکنی تھانے میں شکایت درج کرائی
لاش ضابطے کی کارروائی کیلیے اسپتال منتقل، شناخت نہیں ہوسکی
معذور خاتون بیوہ ماں کے ساتھ رہتی ہے، ملزمان گرفتار
عوامی مقامات پر قرآن مجید کی بے حرمتی پر قانون کا اطلاق ہوگا
زخمی نوجوان کو بھائی گاڑی میں اسپتال لے جارہا تھا تو وہ بھی پلٹ گئی، دوران علاج زخمی دم توڑ گیا
دلہا والوں نے ڈاکٹر کے اہل خانہ سے بی ایم ڈبلیو، 150 تولے سونا اور زمین مانگی تھی، پولیس
شیر کے منہ میں انسانی جوتا دیکھنے کے بعد انتظامیہ نے پنجرے کی تلاشی لی، لاش ناقابل شناخت
سارہ انعام قتل کیس میں ملزم شاہنواز امیر کے وکیل بشارت اللہ نے حتمی دلائل کا آغاز کردیا
حکومت نے بجلی کمپنیوں کے افسران کیلئے مفت بجلی کی سہولت ختم کردی
اہل خانہ کا نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب سے نوٹس لینے کا مطالبہ
آتشزدگی میں چار جاں بحق، دو کی شناخت نہیں ہوسکی، 250 دکانیں اور لاکھوں کا مال خاکستر، مال سیل
پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کرلیا، متاثرہ لڑکا صادق آباد کا رہائشی ہے اور واقعہ راول ڈیم پکنک پوائنٹ پر پیش آیا
خیرپور میڈیکل کالج میں زیر تعلیم سنیہا نامی لڑکی کی لاش ہاسٹل سے ملی، پولیس
سوتیلا باپ موقع سے فرار ہوگیا جس کی تلاش میں پولیس چھاپے مار رہی ہے، پولیس
ملزم گرفتار، ماں کو غلط کاموں سے روکنے پر تشدد کا نشانہ بنایا