ٹرمپ کی کامیابی کا ثمر، ایلون مسک کی دولت میں بڑا اضافہ

ٹرمپ کی کامیابی کا ثمر، ایلون مسک کی دولت میں بڑا اضافہ

مسک کی دولت میں یہ اضافہ ریپبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کی امریکی صدارتی انتخابات میں کامیابی کا ثمر ہے۔
ٹرمپ کی کامیابی کا ثمر، ایلون مسک کی دولت میں بڑا اضافہ

Webdesk

|

7 Nov 2024

نیویارک: ڈونلڈ ٹرمپ کی امریکی انتخابات میں جیت کے بعد ایلون مسک کی دولت میں اچانک بڑا اضافہ ہوگیا۔

غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق  ارب پتی ایلون مسک کی ملکیت والی الیکٹرک کار کمپنی ٹیسلا کے حصص مارکیٹ ایکسچینجز میں 13 فیصد اضافے کے ساتھ 284.5 ڈالر کی قیمت پر پہنچ گئے۔

مسک کی دولت میں یہ اضافہ ریپبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کی امریکی صدارتی انتخابات میں کامیابی کا ثمر ہے۔

ایلون مسک نے ٹرمپ کی مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا تھا۔ توقع ہے کہ ٹیسلا کو ٹرمپ کے منصوبوں سے فائدہ ہوگا۔

Comments

https://www.dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!