























11 Mar 2025
امیتابھ نے 500 روپے میں فلم کیوں سائن کی تھی؟
امیتابھ کے بقول اس فلم میں ششی کپور کی موت کا سین بھی تھا
11 Mar 2025
مصطفی کو قتل کرنے کے بعد ارمغان کو والد نے روپوش ہونے کا مشورہ دیا
پولیس نے رپورٹ عدالت میں جمع کرادی
11 Mar 2025
آئی ایم ایف نے بجلی کی قیمت میں کمی کی حکومتی تجویز کو تسلیم کرلیا
صارفین کو ایک سے دو روپے فی یونٹ ریلیف ملنے کا امکان ہے
11 Mar 2025
اکشے کمار نے اپنا قیمتی اپارٹمنٹ کیوں فروخت کردیا؟
اپارٹمنٹ کو اکشے کمار نے 4 کروڑ 35 لاکھ بھارتی روپے میں فروخت کیا۔
11 Mar 2025
شہر قائد میں خسرہ تیزی سے پھیلنے لگا
اسپتال میں خسرہ کے 17مریض زیر علاج ہیں، خسرہ میں مبتلا 8 بچے ایک سال سے کم عمر کے ہیں۔
11 Mar 2025
جعفر ایکسپریس واقعہ، پی ٹی آئی کا خواجہ آصف اور محسن نقوی کو عوامی کٹہرے میں کھڑا کرنے کا مطالبہ
پی ٹی آئی کی جانب سے واقعے کی شدید مذمت
11 Mar 2025
سونے کی قیمتیں دوسرے روز بھی بغیر کسی تبدیلی کے برقرار رہیں
فی 10 گرام سونے کی قیمت بھی بغیر کسی تبدیلی کے 2لاکھ 62ہزار 345روپے کی سطح پر مستحکم رہی۔
11 Mar 2025
ریاست مخالف سوشل میڈیا پروپیگنڈا، پی ٹی آئی رہنما جے آئی ٹی کے سامنے پیش
جے آئی ٹی نے پی ٹی آئی رہنماؤں کو سوالنامے فراہم کردیے
11 Mar 2025
جعفر ایکسپریس حملہ، کلیئرنس آپریشن میں 30 دہشت گرد ہلاک، 190 مسافر بازیاب
باقی یرغمال بنائے گئے مسافروں کے پاس خود کش بمبار بیٹھے ہوئے ہیں
11 Mar 2025
مصطفی عامر قتل کیس، ارمغان جو ایک سیاسی جماعت کی حمایت حاصل ہونے کا انکشاف
سیاسی جماعت کے سینئر رہنما کے 33 سالہ بیٹے کی ارمغان سے دوستی ہے
11 Mar 2025
ٹرمپ کو بڑا دھچکا، اسرائیل مخالف احتجاج کرنے والے طالب علم کے حق میں عدالت نے فیصلہ دے دیا
عدالت نے ملک بدری روک کر جواب طلب کرلیا ہے
11 Mar 2025
سب سے پہلے اسلام قبول کرنے والی خاتون حضرت خدیجہ کا یوم وصال
آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یوم وصال کے بعد اس سال کو غم کا سال کہا، روایات
11 Mar 2025
سینئر پاکستانی سفیر کو امریکا میں داخلے سے روک کر ڈی پورٹ کردیا گیا
اس معاملے پر وزارت خارجہ کا کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا